صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
عدالتی افسران بھی انسان ہیں، ڈیجیٹل دور میں وہ بھی میڈیا کے زیرِ اثر آسکتے ہیں، جسٹس اطہر من اللہ کے فیصلے کا متن
بچی اپنے بھائیوں سے لڑ کر کراچی گئی، والد نے اغوا کا مقدمہ درج کروایا تھا، انویسٹی گیشن پولیس
ملزمان مقامی زمیندارکے فارم ہاؤس سے نوکروں کو رسیوں سے باندھ کر 200 کے قریب مال مویشی لے گئے
نیب کیس لٹکانے کے لیے بار بار التوا مانگ رہا ہے، عدالت کیس کو جلد مقرر کرنے کا حکم دے، استدعا
الیکشن کمیشن نے خواتین کی مخصوص نشستوں کو مس کیلکولیٹ کیا، وکیل کا مؤقف
محسن نقوی کی ایف آئی اے کو کوئی دباؤ قبول کیے بغیر مافیا کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی ہدایت
فائربریگیڈ کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع پیر اور منگل کی درمیانی شب ڈیڑھ بجے موصول ہوئی تھی
مقتول ریحان کی حقیقی والدہ سے والد کی علیحدگی کے بعد کچھ عرصہ قبل گرفتار ملزمہ سے شادی ہوئی
شیر کی برآمدگی کے لئے سول جج گوجر خان حسنات اسلم کی عدالت سے رہائش گاہ کی سرچنگ کے وارنٹ حاصل کیے گئے
ملزم پانچ سال سے اسی دفتر میں آفس بوائے کے طور پر کام کررہا تھا، جس نے چوری کا جھوٹا ڈراما رچایا
مولانا فضل الرحمان نے 26ویں آئینی ترمیم کے وقت پی ٹی آئی کا ساتھ چھوڑ دیا تھا، ترجمان خیبر پختونخوا حکومت
حکومتی جماعت کو 7 اور اپوزیشن کو 4 نشستیں مل سکتی ہیں، تاہم اپوزیشن میں کھینچا تانی جاری ہے
دلچسپی رکھنے والے افراد کو اپنی درخواستیں جمع کرانے کے لیے دو ہفتوں کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے
ملزم کا پولیس افسر کی تحویل میں میڈیا کے ذریعے اعتراف جرم اس کے خلاف استعمال نہیں ہو سکتا، عدالت عظمیٰ
کبھی پی ٹی آئی اس ماڈل کی چیمپئن، آج ن لیگ، پی پی پی سیاسی بقا کیلیے اس کا حصہ
صرف (ن) لیگ تھوڑی فارم 47 کی بینیفشری ، جتنی (ن) لیگ ہے اتنی پیپلز پارٹی بھی ہے
خبریں اگر آ رہی ہیں تو کہیں نہ کہیں کچھ نہ کچھ گفتگو ہو رہی ہے، اطہر کاظمی
آتشزدگی کے دوران ریسکیو کے دو اہلکاروں کی حالت بھی غیر ہو گئی
نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق، ڈرائیور کار سمیت فرار ہوگیا
مریم نواز نے ٹریفک پولیس اہلکار و وارڈن کو قانون کی پاسداری پر شاباش دی، جنید صفدر پر 500 روپے جرمانہ کیا گیا ہے
بلاول بھٹو کا ضلعی صدر کی فوری رہائی کا مطالبہ، صوبہ بچانے کی مہم سے پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان
منگل کو کراچی میں آرٹس کونسل سے پریس کلب تک بنیان مرصوص ریلی نکالی جائے گی
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں 10 فیصد پروسیسنگ فیس کے خاتمے، انشورنس گارنٹی کی فراہمی، اسکیننگ میں کمی پر بھی بات چیت
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیموں نے لیاری بغدادی میں 5 منزلہ خستہ عمارت کی دیواریں گرانے کا کام شروع کر دیا
جوہر ٹاؤن میں پولیس اہلکار نے خلاف ورزی پر چلان کیا
شیخہ اسماء پاکستان کی خطرناک اور 8,126 میٹر بلند پہاڑی چوٹی سر کرنے والی پہلی قطری خاتون بن گئیں
دونوں کے درمیان ملاقات میں ملک کے اہم سیاسی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
چینی، کھاد، گندم، جانوروں کی خوراک، مشروبات، خوردنی تیل، تمباکو، سیمنٹ کے شعبے کارروائیاں کی گئیں، وزیراعظم کو بریفنگ
جسٹس عتیق پشاور، جسٹس روزی خان بلوچستان، جسٹس جنید سندھ اور جسٹس ڈوگر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ مقرر
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس، اینکرز، اور اسلام آباد ہائیکورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی دائر درخواستوں پر سماعت
متاثرہ علاقوں کے مکینوں کی بروقت منتقلی کیلیے میڈیا بروقت معلومات فراہم کرے، شہباز شریف کی ہدایت
کم مدت کے لیے سویڈن جانے والوں کو سہولت ملے گی، سات جولائی سے پاکستانی 90 دن کے لیے ویزا اپلائی کرسکتے ہیں، دفتر خارجہ
ملزمان راولپنڈی میں چوری اور راہزنی کے 28 مقدمات جب کہ تھانہ کھنہ کے 5 مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے خلاف دائر درخواست کو سماعت کیلیے مقرر کرلیا
گرفتار افراد علاقے میں تخریبی کارروائیوں میں ملوث تھے، سیکیورٹی ذرائع
اگر حکومتی ارکان بھی لائن کراس کریں گے تو اسی طرح اسپیکر غیر جانب داری کا ثبوت دے گا، وزیر قانون
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے مالی سال 2024-25 میں11,76 کیسز کے فیصلے کیے،
راجیان فیلڈ کنواں نمبر 5 سے تیل کی پیداوار 820 سے بڑھ کر 3,100 بیرل یومیہ اور گیس کی پیداوار 5 لاکھ سے بڑھ کر 10لاکھ مکعب فٹ یومیہ ہوگئی
دس سالہ عثمان، نو سالہ طیبہ اور چھ سالہ حمزہ شامل، بچے کھڑے پانی میں کھیلتے ہوئے گہرائی میں پھنس گئے اور ہلاک ہوگئے
36 گھنٹے کے اندر چور لوٹی گئی رقم سمیت بہاولپور سے گرفتار کر لیے گئے، اے ایس پی ڈیفنس
وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کی قیادت میں خیبرپختونخوا حکومت نے اہم سنگ میل عبور کرلیا
دریائے کابل، سندھ، چناب اور جہلم میں پانی کی سطح میں اضافہ متوقع
اس سے قبل ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے اور30 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس کے نوٹیفکیشن جاری کیے گئے تھے
اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت نے انتخابی نظام کا حلیہ بگاڑ دیا ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
بھارت آپریشن سندور کے دوران اپنے مقرر کردہ فوجی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا، سید عاصم منیر
کراچی میں 586 مخدوش عمارات ہیں کمشنر کو سروے کی ہدایت دیدی، سعید غنی، جاں بحق افراد کو فی کس 10 لاکھ دینے کا اعلان
خطرناک جانوروں کی خرید و فروخت پر پابندی لگائی جائے گی
محکمہ وائلڈ لائف نے مقامی ڈیرے پر چھاپا مار کر شیر کو برآمد کیا، مالکان برطانیہ میں رہائش پذیر ہیں
الیکشن کمیشن نے (ن) لیگ سے ترجیحی فہرست کے لیے نامزدگیاں مانگ لیں
ملزمان کے قبضے سے ایک موٹر سائیکل، 2 موبائل، 50 ہزار نقد رقم اور اسلحہ برآمد