صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بشری بی بی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات 45 منٹ تک جاری رہی جس کے بعد سابق خاتون اول جیل سے روانہ ہوگئیں۔
یہ مسلسل تیسرا ایف سی اے ہے جس میں صارفین کو ریلیف دیا گیا ہے، ترجمان کے الیکٹرک
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پولیس کو سابق کرنل نثار علی شہزاد کی بازیابی کے لیے 6 جنوری تک کی مہلت دے دی۔
امید کرتے ہیں آنے والا سال پاکستان کیلئے خوشیوں کی نوید اور اتحاد و اتفاق کا سال ہو، فوجی جوان
تمام گرفتار شدہ افراد کو بارڈر کراسنگ براپچہ کے ذریعے افغانستان واپس بھیج دیا گیا
وزیراعلیٰ پنجاب سے ترکیہ کے قونصل جنرل درمش بستاغ نے ملاقات کی
ملزم اکثر ہوائی فائرنگ کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈالتا ہے، پولیس
عمارت کا حصہ گرنے کے بعد نجی بینک کا عملہ اندر محصور ہوگیا، عملے میں مردوں کے ساتھ خواتین اسٹاف بھی موجود ہے۔
عدالت کا روپوش خالد خورشید کو گرفتار کرکے جیل منتقل کرنے اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا بھی حکم
لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 142ملاک کو سربمہرکر دیا۔
مبینہ مغوی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تحویل میں نہیں ہے، لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں رپورٹ
03 جنوری اور 04 جوری کو بالائی سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
42 افسران اور ملازمین محکمہ تعلیم کے ساتھ دیگر محکموں میں ملازمت کررہے ہیں، نوٹیفکیشن میں انکشاف
سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ کی درخواست گزار کو متعلقہ حکام سے رجوع کرنے کی ہدایت
بچی کے خلاف کوئی ثبوت ملا نہ چشم دید گواہ، ٹرائل کورٹ نے بغیر ٹرائل فیصلہ سنا دیا، وکیل
کشتی حادثے میں 80 سے زائد افراد ڈوب گئے تھے جن میں سے 35 پاکستانی تاحال لاپتہ بتائے جاتے ہیں
ہائی کورٹ کی واضح ہدایات کے باوجود ججز میڈیا اور عوام کو ٹرائل تک رسائی نہیں دے رہے، فواد چوہدری
حج آپریٹرزعدالت سے کیسز واپس لیں،ورنہ کوٹہ ختم کردیا جائے، سیکریٹری وزارت مذہب امور کی سینیٹ قائمہ کمیٹی میں بریفنگ
چیف سائیکالوجسٹ کو ہر ماہ جیلوں کا دورہ کرنے اور قیدیوں کے رویے میں بہتری کیلیے کاؤنسلنگ سیشنز کرنے کی ہدایت
سالِ نو کی آمد کو اُمید کے ساتھ خوش آمدید کہیں گے، کراچی کی رونقیں بحال کرنے کی کوشش جاری رکھوں گا، گورنر سندھ
صوبے کی تمام نجی و سرکاری جامعات اور کالجز 5 جنوری تک بند رہیں گے، محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا کا اعلامیہ جاری
شام 6 بجے سے شہر میں ہیوی ٹریفک پر پابندی ہوگی
پی ٹی آئی رہنما کنول شوذب کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔
رواں سال آپریشنز میں مارے گئے دہشت گردوں میں 73 انتہائی مطلوب دہشت گردوں بھی شامل
کچہری کی پارکنگ کے احاطے میں لائی گئی شراب کی 140 بوتلیں پولیس نے قبضے میں لے لیں
ملزم سے برآمد موبائل فون سے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور دیگر شواہد مل گئے
امیگریشن کلئیرنس میں مسافر عبدالقادر کو مشکوک پایا گیا، ایف آئی اے
بنکرز اور اسلحہ کے خاتمے سے مکمل امن قائم ہوگا، سڑک کھولنے کے حوالے سے بھی خوشخبری ملے گی، صوبائی مشیر
ملزم نے ڈی آئی خان سے لاہور اور دیگر شہروں میں سپلائی کرنی تھی، مزید تفتیش جاری
عباس ٹاؤن میں دھرنا ہولیس نے ختم کرادیا، دھرنے کا ٹینٹ اکھاڑنے پر مظاہرین کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا گیا۔
تحریک انصاف کی ایک ٹیم مذاکرات دوسری انٹرنیشنل پریشر ڈویلپ کر رہی ہے، صوبائی وزیر
سمندری اور ننکانہ میں گاڑیاں ٹکرانے سے 16 افراد زخمی، تمام حادثات دھند کی وجہ سے پیش آئے
وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے فیصلہ سنایا
ملک ڈیفالٹ سے استحکام کی طرف آیا اور اب استحکام سے ترقی کی جانب بڑھ رہا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
حملے کے بعد جوابی فائرنگ سے ملزمان رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے
عمران خان پر کوئی دباؤ نہیں، ان کا مؤقف ہے جب تک کارکن رہا نہیں ہوں گے، وہ رہائی قبول نہیں کریں گے، رہنما پی ٹی آئی
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے262 کوئٹہ سے عادل بازئی کی ۔رکنیت بحال کردی۔
منشیات ٹرالی بیگ میں چھپائی گئی تھی، اے این ایف حکام
شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ متاثرہ علاقوں میں جانے سے گریز کریں یا متبادل راستوں کا استعمال کریں
آپ نے آٹھ سو سال ایک شہری کے طور پر نہیں بلکہ رعایا کے طور پر گزارے ہیں، حسن نثار
خواجہ صاحب نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے، خدشات تو سب کو ہوتے ہیں، رانا احسان افضل
ایک طرف بانی پی ٹی آئی تنقید کرتے رہے وہیں اسلام آباد ہائیکورٹ سے انہیں ریلیف بھی ملتا رہا
عملے نے بالٹیوں اور وائپرز کے ذریعے پانی نکالنے کی کوشش کی
شہباز شریف کے ساتھی اداروں کی حمایت کے ساتھ مخالفین کو پسپا کرنا چاہتے ہیں
وی پی این سروس پروائیڈرز پاکستان میں ڈیٹا سینٹرز بنانے کے پابند ہوں گے
جسٹس اعجاز الاحسن نے اچانک استعفیٰ دیا جس سے ان کے قریبی ججز بھی لاعلم رہے
لائٹ ڈیزل آئل (ایل ڈی او) کی نئی قیمت کا تخمینہ 3 روپے 30 پیسے مقرر کیا گیا ہے، ذرائع
گھریلو تشدد کی روک تھام کے لیے اقدام کرنا ہوں گے
ہماری زندگی محض ’عارضی کام‘ نہیں ہے
آرڈیننس کے تحت مالی سال 2025 کے لیے بینکوں پر ٹیکس کی شرح 39 فیصد سے بڑھا کر 44 فیصد کر دی گئی