US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق ایکسپائرڈ بریڈ رکھنے،گھی میں مردہ مکھیاں پائے جانے پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے
تصادم کا واقع یونیورسٹی کے ہوسٹلز میں پیش آیا جہاں رات گئے یونیورسٹی میں ڈنڈا بردار گھومتے پھرتے رہے
لکی مروت میں ایک بچی اور ڈی آئی خان میں ایک بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے
سرچ آپریشنز سے قبل علاقوں کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کیا گیا ہے اس کے بعد گھر گھر تلاشی لی جا رہی ہے، پولیس
داماد عمران نے قصور میں مقیم سسرال میں فون کر کے بتایا کہ ان کی بیٹی آمنہ فوت ہو گئی ہے
آج ملک جس نہج پر ہے اس میں پیپلز پارٹی، مسلم لیگ اور پی ٹی آئی برابر کی شریک ہیں، سابق امیر جماعت اسلامی
امید ہے عدلیہ قانون پر عمل درآمد میں مساوات کا اصول برقرار رکھے گی، حکومتی سینیٹر
رواں سال ملک میں رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 45 تک پہنچ گئی
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
اشرافیہ ٹیکس نہیں دیتی، حکومت پیٹرول کی قیمت میں کم ازکم 100روپے فی لیٹر کمی کرے، حافظ نعیم الرحمان
ویمن پروٹیکشن اتھارٹی خواتین پہ تشدد پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی، حنا پرویز بٹ
نکاح، طلاق، خلع اور تنسیخ نکاح کے عدالتی فیصلے شریعت کے مطابق ہونے چاہییں، علامہ راغب نعیمی
بشریٰ بی بی نے ڈینٹسٹ کے مشورے پر قیام بڑھایا، کوئی سیاسی ملاقات نہیں کریں گی
گلگت بلتستان کے عوام نے پاکستان سے غیرمشروط الحاق کا اعلان کیا تھا، اب خطے کو صوبہ بنانے کا مطالبہ کرتے ہیں، مقررین
اگر ہم دروازوں کو زبردستی کھولنے کی کوشش کریں گے تو وہ فائدہ مند نہیں ہوگا، اداکارہ
قومی اسمبلی میں بل وزیر داخلہ محسن نقوی نے پیش کیا
شعبہ جاتی بنیادوں پر تازہ سرمایہ کاری کے سبب انڈیکس کی 90ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور ہوگئی
اجلاس میں ملکی اور بین الاقوامی سیاسی صورت حال پر غور ہوگا، ترجمان جے یو آئی اسلم غوری
امریکی سفارت خانے کے وفد نے اڈیالہ میں قید تین امریکی شہریوں کے کیس اور قانونی پہلوؤں پر بات چیت کی
،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے پی آئی اے کی نجکاری کے عمل کا حصہ بننا چاہتے ہیں، صوبائی بورڈ آف انوسٹمنٹ
سعودی عرب کی شرائط کے تحت تیار کی گئی پالیسی کے مطابق مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد حج کے لیے نہیں جاسکیں گے
سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا شہریوں کی درخواستوں پر سماعت، ایک شہری گھر پہنچ گیا، دوسرے کی پولیس حراست کی تصدیق
2022 میں اکشے کمار نے بھی تمباکو برانڈ کے اشتہار کرنے پر عوام سے معافی مانگی تھی
انسداد دہشت گردی نے 7 مقدمات میں اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر کل کے لیے نوٹس جاری کرکے دلائل طلب کرلیے
26 سالہ حضرت حسین ولد رحم دل کو نامعلوم افراد نے گلہ کاٹ کر قتل کر دیا، پولیس
صحت، تعلیم، اصلاحات کے لیے انہوں نے کیا اصلاحات کیں؟ بہت جلد عوام ان کا گریبان پکڑیں گے، عطا تارڑ
حج پر جانے کے خواہشمند افراد 2 لاکھ روپے دے کر درخواست دے سکیں گے
سینیٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا
خاتون کی لاش شمالی پولینڈ کے شہر پائین میں ایک غیر نشان زدہ قبر میں تھی
پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے سینیٹرز نے مخالفت کردی
ملزم غلام عباس نے دوران تفتیش قتل کر کے لاش کو چھپانے کا انکشاف کیا تھا
وزیراعلیٰ کی موجودگی میں پیڈو اور نجی کمپنی نیٹراکون کے حکام نے معاہدے پر دستخط کردیے
ایرانی نژاد جرمن جمشید شرمہد کو دبئی سے ُپراسرار طور پر گمشدہ کرکے ایران لایا گیا تھا
گلگت اسکاوٹس اور مقامی جانبازوں نے ڈوگرا راج کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے مہاراجہ کے کنٹرول کو ختم کر دیا
پروگرام میں پُوچھے گئے سوال کی تصاویر وائرل
آئی فون 16 کی طے شدہ پیداوار میں کمی کے بعد اس پر پابندی عائد کی گئی ہے
کراچی میں کم سے کم اوسط درجہ حرارت کا 57 سال کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا
ملک بھر کے 26 مقامات کے سیوریج کے نمونے لیبارٹری بھیجے گئے جن میں جنگلی پولیو وائرس ڈبلیو پی وی ون کی تصدیق ہوئی ہے
دونوں ملزمان نے گھریلو تنازع پر قتل کیے، پولیس
بھائی نے پولیس کا اطلاع کر کے بتایا کہ ان کا شوہر روزانہ میری بہن پر تشدد کرتا ہے
نعیم حیدر پنجھوتھہ پر کتنے مقدمات ہیں تفصیلات جمع کرائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
مسلح افواج اور سول مسلح افواج کو جرائم میں ملوث شخص کو تین ماہ تک حراست میں رکھنے کا اختیار ہوگا
ایک بار ای سی ایل میں نام آنے پر ریویو میں جانا پڑتا ہے، اعظم نذیر تارڑ
بائیو میٹرک تصدیق کے باعث اشتہاری و مطلوب ملزمان کا اندرون اور بیرون ملک سفر کرنا ناممکن ہوگا
بشریٰ بی بی عدالت نہیں آتیں تو ان کے وارنٹ جاری کیے جائیں، نیب پراسیکیوٹر
امریکی وفد کو 3 اسیرملزمان تک قونصل رسائی دی گئی، جیل ذرائع
پنجاب میں زراعت کو میکانائزیشن کے جدید دور میں داخل کرنا چاہتے ہیں، وزیراعلی پنجاب مریم نواز
24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2500 روپے کی کمی سے 284700روپے کی سطح پر آگئی
عدالت نے وکیل زینب جنجوعہ ایڈووکیٹ کو دونوں فریقین کا فوکل پرسن مقرر کر دیا
اپنے حکم نامے میں ایسی کوئی آبزرویشن نہیں دیں گے جس سے دوبارہ مقدمہ شروع ہو جائے