US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایف بی آر کی ٹیکس اہداف پر نظر ثانی کی درخواست بھی مسترد، شارٹ فال کے سبب دوسری قسط میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے
اس تحقیق کی مالی اعانت نوو نورڈِسک نے کی جو کہ سیمگلوٹائڈ ادویات بناتی ہے
بہت سے طبی ماہرین اپنی معمول کی پریکٹس میں اس پر توجہ نہیں دیتے
متاثرہ شخص نے حال ہی میں افریقی ممالک کا سفر کیا تھا
اب ہم تابوت میں آخری کیل ٹھوکنے کے لیے آئیں گے، علی امین
ملزم سمیر عرف چندو پاک کالونی کے علاقے میں خوف کی علامت بنا ہوا تھا، پولیس
سرجری بالغوں میں ٹائپ 2 ذیابیطس کا بہترین انتظام کرنے میں بھی مدد فراہم کرتی ہے
ہمارا معاشرہ کس طرف جارہا ہے اور ماؤں نے اپنے بیٹوں کی کیسی پرورش کی ہے
مریم نواز نے عمران خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دی جو کہ جرم اور قابل دست اندازی پولیس ہے، پی ٹی آئی ورکر
جاں بحق ہونے والے بچوں میں تین بھائی اور ایک کزن شامل ہیں، عمریں 10 تا 12 سال تھیں
جی این ایم آئی اور پلس کے تحت صحافیوں کیخلاف جرائم کیلیے استثنیٰ کے خاتمے کے عالمی دن کی مناسبت سے راؤنڈ ٹیبل ڈسکشن
ہائیکورٹ نے ضمانت دیتے ہوئے استغاثہ کے پاس شواہد موجود کو مدنظر نہیں رکھا، ایف آئی اے
غائب ہونے والے سامان میں 2 آئی فون، پرس، دستاویزات، لائسنس یافتہ اسلحہ بھی شامل
نیا اسپیکر مارکیٹ میں آنے والا ہے’’ہم ہی غلام ہیں‘‘،ان کی پوری نظر ٹرمپ پر ہے ٹرمپ نہ ہوگیا ان کی پھوپھو کا بیٹا ہوگیا
ٹینٹ ویلج میں لاکھوں کارکن آئیں گے، پارٹی قائدین، وزیراعلیٰ، وزرا، ایم این ایز اور ایم پی ایز بھی قیام کریں گے
اس طرح کے تمام اسکولوں کی رجسٹریشن منسوخ کی جائے، والدین وسول سوسائٹی کا مطالبہ
ملزمان پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی
عدالت نے ملزمان کو گرفتار کرکے 7 نومبر کو پیش کرنے کا حکم دے دیا
پی آئی اے نے فضائی بیڑے کے اہم طیاروں پر آئیڈیاز 2024 کا لوگو پینٹ کروا لیا
اسموگ پر منعقدہ ایکسپریس فورم میں سیکریٹری ماحولیات سمیت ڈاکٹر عمران حامد اور مبارک علی سرور کی بھی شرکت
ان لوگوں نے دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات کو خراب کرلیا، صدر ن لیگ
مقدمہ انسداد دہشت گردی، اقدام قتل اور ایکسپلوزیو ایکٹ کی دفعات کے تحت نامعلوم دہشت گردوں کے خلاف درج کیا گیا ہے
گرفتار اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن عمر صدیق کا جسمانی ریمانڈ منظور
عدالت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو کالعدم قرار دے، استدعا
26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست میں وفاق، جوڈیشل کمیشن اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
ملزم جمشید نے سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز مواد شیئر کیے، پبلک پراسیکیوٹر
ملزمان موٹر سائیکل پر سوار تھے، شبہ ہے کہ باپ بیٹوں کو دیرینہ عداوت پر قتل کیا گیا ہے، پولیس نے تفتیش شروع کردی
عمر ایوب، شیخ آفتاب، سینیٹر فاروق نائیک اور سینیٹر شبلی فراز نامزد
تمام علاقوں کے داخلی و خارجی راستے بند کرکے سرچ ڈیوائسز اور بائیومیٹرک کے ذریعے مشتبہ افراد کی تصدیق کی گئی
سپریم کورٹ کے یکم نومبر کو لکھے گئے خط کی بنیاد پر افسران کی خدمات حاصل کی گئیں
بریت کی درخواستوں پر فیصلہ 11 نومبر کو سنائے جانے کا امکان، عدالت نے نوٹسز جاری کردیے
عدالت صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے ایک برس کے دوران ترقیاتی کاموں کا ریکارڈ طلب کرے، اپوزیشن لیڈر
بھارت میں فصلوں کی باقیات جلانے سے اٹھنے والا شدید دھواں پاکستان میں داخل
12 مقدمات میں سے 8 پر سماعت ملتوی، 4 کیسز میں آج فیصلہ سنائے جانے کا امکان
سانڈا چھپکلیوں کی ریڑھ کی ہڈیاں توڑ دی گئی تھیں جس کے باعث وہ نہ حرکت کرسکتی تھیں نہ کھا پی سکتی تھیں
پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی اہلیہ لاہور میں اپنا دانتوں کا چیک اپ کروانے بعد پنڈی پہنچیں
تانیہ ملک کے مستعفیٰ ہونے کے بعد سابق ڈپٹی کمشنر عہدے کیلئے مضبوط امیدوار
نجی کمپنی سے معاہدہ طے پاگیا، خیبر پختونخوا اپنی ٹرانسمیشن لائن بچھانے والا پہلا صوبہ بن گیا ، مشیر اطلاعات
شاہ رخ 3 دہائیوں سے مداحوں کے دلوں پر راج کر رہے ہیں اور آج بھی بالی ووڈ میں ان کی فلمیں سپر ہٹ ہوتی ہیں
ایران یا اس کے پارٹنرز نے امریکی اہلکاروں یا مفادات پرحملہ کیا تو ہرممکن اقدام کریں گے، پینٹاگون
انگلش ٹیم کے کپتان کے گھر چوری کی واردات 17 اکتوبر ہوئی تھی
سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصویر میں ان کی بیٹی نے سرخ لباس پہنا ہوا ہے
اسد مروت اور ان کی فیملی سے اسلحے کے زور پر لوٹ مار کی گئی
وزیراعظم نے صدر مملکت کی جلد صحتیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق ایکسپائرڈ بریڈ رکھنے،گھی میں مردہ مکھیاں پائے جانے پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے
تصادم کا واقع یونیورسٹی کے ہوسٹلز میں پیش آیا جہاں رات گئے یونیورسٹی میں ڈنڈا بردار گھومتے پھرتے رہے
لکی مروت میں ایک بچی اور ڈی آئی خان میں ایک بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے
سرچ آپریشنز سے قبل علاقوں کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کیا گیا ہے اس کے بعد گھر گھر تلاشی لی جا رہی ہے، پولیس
داماد عمران نے قصور میں مقیم سسرال میں فون کر کے بتایا کہ ان کی بیٹی آمنہ فوت ہو گئی ہے
آج ملک جس نہج پر ہے اس میں پیپلز پارٹی، مسلم لیگ اور پی ٹی آئی برابر کی شریک ہیں، سابق امیر جماعت اسلامی