US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایڈووکیٹ فیصل چوہدری نے بیرسٹرگوہر کی ہدایت پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی
لائیو اسٹریمنگ سروس کے لیے مطلوبہ کیمرے سمیت دیگر آلات کی خریداری کے لیے جائزہ لیا جا رہا ہے، ذرائع
باقی ملزمان کی حد تک کیسز کی سماعت 11 نومبر تک ملتوی
جو چلے گئے ہیں اللہ تعالی انکو خوش رکھے ، جو نئے آئے ہیں اللہ تعالی انکو آئین و قانون پر چلائے، سربرہ جے یو آئی
سابق چیف جسٹس اور ان کی اہلیہ کے ہمراہ معمول کا پروٹوکول اسٹاف تھا، قاضی فائز ترکش ائرلائن سے استنبول روانہ ہوئے
جسٹس صلاح الدین پنہور نے ریمارکس دیئے کہ جو بچے امتحان میں بیٹھے ہیں ان کے ساتھ کوئی کھیل نا کھیلا جائے۔
گلوکار نے اعتراف کیا کہ انھوں نے زندگی میں پارٹیوں پر بہت پیسے اڑائے
ایران پر فضائی حملہ ناجائز صہیونی ریاست کی توسیع پسندانہ سوچ کا ثبوت ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
یہ پہلا موقع ہے جب کوئی چمگادڑ چڑیا گھر سے کسی مہمان کے ساتھ چھپ کر فرار ہوئی ہے، انتظامیہ
دونوں ٹیسٹ میچوں میں جیت کا کریڈٹ نئی سیلیکشن کمیٹی کو بھی جاتا ہے، شان مسعود
خودکش حملہ آور نے بارود سے بھرا رکشہ چیک پوسٹ سے ٹکرا کر دھماکے سے اڑادیا
مفتی قوی نے لیک ویڈیوز کو اصلی قرار دیا ہے
ذہنی طور پر اسپن پچز کیلئے تیار نہیں تھے، بین اسٹوکس
انسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعہ 7ATA سمیت سنگین نوعیت کی 11دفعات شامل
بھارت کی سپریم کورٹ نے سی بی آئی کے سرکلر کو کالعدم قرار دے دیا ہے
جسٹس منصور علی شاہ ججز کمیٹی کا حصہ ہوں گے
معروف ہدایت کار نے رومانوی تعلقات استوار کرنے کےلیے پیغامات بھجوائے
شاہین، نسیم اور حارث کی واپسی ہوگی
سرجری کروانے والے مریضوں میں 25.6 فیصد کمی دیکھنے میں آئی
اسرائیل نے حملوں میں فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا، ایرانی فوجی حکام
خواتین اس قسم کی ورزش کا مردوں سے زیادہ بہتر ردعمل دے سکتی ہیں
پی ٹی آئی رہنما پر 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات درج ہیں
والدین کو تعلیمی نظام سے آگاہ کرنے کیلئے 8400 بھارتی روپے فیس رکھی گئی ہے
ملاقاتوں پر پابندی 4 اکتوبر سے 25 اکتوبر تک لگائی گئی تھی، ذرائع اڈیالہ جیل
عرصہ دراز سے ڈیوٹی پر نہ آنے والے اساتذہ گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کررہے تھے، برطرفی کا نوٹی فکیشن جاری
اس عجیب و غریب آرٹ کا تخمینہ 10 لاکھ سے 15 لاکھ ڈالرز لگایا گیا ہے
ایران پر حملہ ملکی خود مختاری اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، سعودی وزارت خارجہ
گزشتہ روز 3 خواتین سمیت 30 افراد کو گرفتار کیا گیا تھا
کاش وہ کل کا لیٹر نہ لکھتے، ان کا عمرے پر چلے جانے ہی کافی تھا، وفاقی وزیر
بشریٰ بی بی نے سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت نہیں کی، ان سے مشاورت ہوتی رہتی ہے، وزیراعلیٰ پختونخوا
اسے سیڑھیوں سمیت ناہموار سطحوں پر اشیا کو لانے لے جانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے
ہیکرزنےکملا ہیرس کی انتخابی مہم کےافراد کے فونز کوبھی نشانہ بنایا
ملزم کے پاسپورٹ پر جعلی ویزا لگا ہوا تھا، مزید تفتیش جاری
آخری بار قومی ٹیم نے سال 2021 میں جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز جیتی تھی
وفاقی حکومت، وزارت قانون اور اٹارنی جنرل کو فریق بناتے ہوئے درخواست میں آئینی ترمیم کو کالعدم کرنے کی استدعا کی گئی ہے
امدادی سامان میں موسم سرما کے خیمے، کمبل اور دیگر 100 ٹن اشیا شامل ہیں
صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس یحییٰ آفریدی سے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف لیا
اسرائیلیوں نے قریبی فاصلے سے متعدد میزائل داغے، جو ایران نے میزائل دفاعی نظام کے زریعے مارگرائے
دھماکے سے گھر مکمل طور پر منہدم ہوگیا۔
ریسکیو 1122 اور دیگر امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کیا
ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل کراچی نے ملزم کو گرفتار کیا
دونوں نوجوان فاسٹ بولرز شاہین، نسیم اور حارث کے ہمراہ اسکواڈ کا حصہ بن سکتے ہیں
سری لنکا نے پاکستان کو پہلے سیمی فائنل میں شکست سے دوچار کیا
اسرائیلی اقدامات عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہیں، پاکستان ہمسایہ ممالک کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا، شہباز شریف
اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کی رخصت کے باعث فرد جرم کی کارروائی معطل ہوئی، سماعت 29 اکتوبر تک ملتوی
مغربی سمت سے پاکستان کی فضائی حدود کی طرف آنے والی تمام پروازوں کی سخت مانیٹرنگ کی جا رہی ہے
چیٹ بوٹ نے خود کو ایک حقیقی شخص، لائسنس یافتہ سائیکو تھراپسٹ اور بالغ عاشق کے طور پر پیش کیا
یہ انٹرویو اب تک کا سب سے طویل انٹرویو تھا جو ایک گھنٹے سے زائد وقت پر محیط تھاا
ملبے تلے دبنے سے جاں بحق ہونے والوں میں ایک 18 سالہ لڑکی دوسری 12 سالہ لڑکی اور ایک 10سالہ لڑکا شامل ہیں
اگست 2024 میں ٹیکسٹائل برآمدات 1.64 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں جبکہ اگست 2023 میں یہ 1.46 بلین ڈالر تھیں