صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
گروپ میچوں میں ناقابل شکست رہنے والی پاکستانی ٹیم کو پری کوارٹرفائنل میں جرمنی سے شکست ہوئی
وہ سارہ علی خان، وکی کوشل، اتیا شیٹی اور دیگر مشہور شخصیات کے ساتھ بھی کام کرچکے ہیں
سندھ بھر کی جیلوں میں قیدیوں کی مجموعی تعداد 24 ہزار تک پہنچ گئی، جیلوں میں گنجائش سے زائد قیدی ہیں، رپورٹ
امید ہے برطانیہ کے لیے پروازیں مارچ سے شروع ہوجائیں گی، ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی
زمبابوے نے افغانستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر سیریز میں 0-1 سے برتری حاصل کر لی
ہمارے 13 افراد جاں بحق ہوئے ہیں اور 200 سے زائد کارکن لاپتا، 5 ہزار سے زائد لوگ جیلوں میں ہیں، رہنما پی ٹی آئی
فلم باکس آفس پر خاص کامیابی حاصل نہ کر سکی تھی لیکن ناقدین کی جانب سے اس کی کارکردگی کو سراہا گیا تھا
سپر ہٹ فلم بھول بھلیاں 3 کی کامیابی کے باوجود انڈسٹری سے کوئی سپورٹ نہیں ملے گی، اداکار
ایف آئی اے سکھر نے پاسپورٹ آفس کے قریب کارروائی کی، کل 11 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا
انوشے نے یہ بھی انکشاف کیا کہ وہ حال ہی میں عمرے کی سعادت حاصل کر چکی ہیں
ستمبر 2023 کے بعد اقتصادی حالت مضبوط قرار دینے والے عوام کی تعداد میں 4 گنا اضافہ ہوا ہے، اپسوس سروے
وزیراعظم شہباز شریف نےبنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کی دونوں ممالک کے تعلقات کیلئے خدمات کو سراہا
سپن وام اور میران شاہ میں دو علیحدہ علیحدہ کارروائیاں 10 اور 11 دسمبر کی شب کی گئیں
محکمہ باغات، میونسپل ٹیکس اور اسپورٹس اینڈ کلچر کے ڈائریکٹرز تعینات نہیں ہوسکے جبکہ کئی افسران کو دو دو عہدے دیے گئے
احتجاج کے بعد اسپتال انتظامیہ نے بچے کی لاش واپس لانے کے اقدامات شروع کر دیے
سندھ کے سرکاری کا لجوں میں اے لیول کی کلاسز کا بھی آغاز کرنے جا رہے ہیں، وزیرتعلیم
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ ایچ آر یم نے افسر کی معطلی کے احکامات جا ری کر دیے
چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت انسدادِ پولیو مہم کے حوالے سے اہم اجلاس
اگر 8 فروری کے الیکشن سے مسئلہ ہے تو عدالتیں موجود ہیں، نائب وزیر اعظم
یہ ماہرین حکومت کو ماہرانہ و تنقیدی رائے اور جائزہ دیں گے جس سے بہتر فیصلے کرنے میں مدد ملے گی
عدالت کو بتایا گیا کہ جگہ متنازع ہونے کی وجہ سے 2016 میں عدالت کی جانب سے سرگرمیاں روک دی گئی تھیں
پی ٹی آئی کی جانب سے حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے سامنے چند بڑے مطالبات رکھے جانے کا امکان ہے
کتا مار مہم کے خلاف درخواست اینیمل پروٹیکشن ایکٹیوسٹ انیلہ عمیر کی جانب سے دائر کی گئی ہے
40 ٹن امدادی سامان کی کھیپ میں خیمے، کمبل، لحاف، بستر اور لائف جیکٹس شامل ہیں
یہ اچھا آدمی ہے اسے مشکل میں نہ ڈالا کرو، سینیٹر فیصل واؤڈا کا صحافیوں سے مکالمہ
شزہ فاطمہ خواجہ نے قومی ڈیجیٹل کمیشن کے قیام کا اعلان کیا جس کی سربراہی وزیراعظم شہباز شریف کریں گے
لاہور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی
گولی چلی ہے تو ثبوت سامنے کیوں نہیں لاتے؟ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کے بیان پر ردعمل
اس اقدام کا مقصد خواتین کی مالیاتی شمولیت میں اضافہ اور مالیاتی نظام میں ان کے کردار کو مضبوط بنانا ہے
پاکستان میں خدمات انجام دینے والی کثیرالقومی کمپنیوں کی جانب سے بھی زرمبادلہ کی ڈیمانڈ برقرار رہی
وزیراعلیٰ مریم نواز کا شنگھائی میں جنکو سولر کمپنی کے دفتر کا دورہ، گرین انرجی منصوبوں میں شراکت داری کی دعوت
مقصد تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانا اور باہمی تجارت میں سہولیات فراہم کرنا ہے
وزیراعظم شہبا شریف سے صدر مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر شاہ غلام قادر نے بھی ملاقات کی
یہ اب تک کا کسی بھی موٹرسائیکل سوار کو ہونے والا سب سے بڑا جرمانہ ہے
واقعے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے، پولیس نے ملزم کو موقع ہی پر گرفتار کرلیا
چینی بینکوں سمیت دیگر اداروں سے بھی 7 تا 8 فیصد شرح سود پر قرض لیا گیا، سینیٹ قائمہ کمیٹی میں رپورٹ پیش
وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
کئی صارفین نے انہیں حسد کرنے والا اور منفی سوچ رکھنے والا قرار دیا
ہاؤسنگ اسکمیوں کے کچھ حصے پر شجرکاری لازمی قرار دی جائے گی
پی آئی اے کے 14 خراب جہازوں کو ٹھیک کرانے کے بجائے ماہانہ کروڑوں و اربوں روپے لیزنگ کی رقم ادا کی جا رہی ہے
خلیل الرحمان حقانی قائم مقام وزیر برائے مہاجرین تھے
تیسرے مجرم کو 9 سال قید کی سزا، مجرموں پر بارہ لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد، ملزمان سے 71 کلوگرا افیون برآمد ہوئی تھی
شام میں مہنگائی آسمان سے باتیں کرنے لگی؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ
اگر وہ معاہدے سے منحرف ہورہے ہیں تو وہ جانیں اور حکومت جانے، چیئرمین پاکستان علما کونسل
کیو آر کوڈ ایئرپورٹ کے مختلف مقامات پر آویزاں کیا گیا ہے، حکام
پلاٹ کے مالکان بجلی، پانی جیسی بنیادی سہولیات دستیاب نہ ہونے کے سبب گھر تعمیر کرنے سے قاصر ہیں
امید ہے کہ برطانیہ کی لیے پروازیں مارچ سے شروع ہو جائیں گی، ڈی جی سول ایوی ایشن
اختیارات کا غلط استعمال کرنے والے تمام افراد کا احتساب کیا جائے، صدر بار رؤف عطا
ماہرین نے اس کے حفاظتی ڈھال میں اہم جزو ایم ڈی پی نامی مینگانیز اور فاسفیٹ سے بنے پیپٹائڈ کی نشاندہی کی ہے
صدر زیڈ ٹی بی ایل کی سینیٹ قائمہ کمیٹی میں بریفنگ، کے پی اور بلوچستان کو کم قرضے ملنے پر اعتراض