گلگت بلتستان کو پاکستان کیلئے ماڈل بنائیں گے، پی پی پی صوبے کا مطالبہ کر رہی ہے، امجد حسین

ویب ڈیسک | Oct 25, 2026 06:44 PM |

پی پی پی گلگت بلتستان کے مسائل ضرور حل کرے گی، اگر کسی کو گڈ گورننس دیکھنی ہے تو آئیں، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان