صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
رواں سال کھیلے گئے آخری 9 ٹی ٹوئنٹی میچز میں صائم نے 142 رنز بنانے کے ساتھ 8 وکٹیں حاصل کی ہیں
بیٹنگ رینکنگ میں صائم ایوب اور کپتان سلمان علی آغا نے نمایاں ترقی کی ہے
ون ڈے بیٹرز کی فہرست میں بابر اعظم کی چھٹی اور سلمان آغا کی سترہویں پوزیشن برقرار ہے
سہ ملکی سیریز کے آخری لیگ میچ میں بابر اعظم سری لنکا کے خلاف بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے تھے
پاکستان ٹیم نے گزشتہ روز پریکٹس کے بجائے آرام کرنے کو ترجیح دی تھی
بلے بازوں کی فہرست میں صاحبزادہ فرحان کی گیارہویں پوزیشن برقرار ہے
حارث رؤف پانچ درجے تنزلی سے تینتیسویں نمبر پر چلے گئے
ایونٹ میں 5.28 کی اوسط سے صرف 37 رنز اسکور کرنے والے صائم ایوب کو ون ڈاؤن پوزیشن پر رکھا گیا ہے
صائم ایوب ایشیا کپ کے چھ میچز میں چار مرتبہ صفر پرآؤٹ ہوچکے ہیں
پہلی گیند پر آؤٹ ہونا تمہاری شان کے خلاف ہے اور ہماری بھی بےعزتی ہے، فردوس عاشق اعوان
صائم ایوب بولنگ میں بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے آٹھ وکٹیں حاصل کرچکے ہیں
پاکستان نے اگلے مرحلے میں رسائی حاصل کرلی تاہم کپتان سمیت، سابق کرکٹرز اور شائقین ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں۔
صائم ایوب کو شائقین کی جانب سے سوشل میڈیا پر کافی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
پلیئنگ الیون ہمیشہ پچ کی صورتحال کے مطابق منتخب کی جاتی ہے، اگر وکٹ خشک ہو تو اسپنرز کو موقع ملتا ہے، صائم ایوب
صائم ایوب اور صاحبزادہ فرحان کی نصف سنچریاں، اسپنرز کا شاندار کھیل
صائم ایوب ٹخنے کی انجری کے باعث قومی ٹیم سے باہر تھے
اوپنر جنوری میں جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن دائیں ٹخنے کی انجری سے دوچار ہوگئے تھے