صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
’’اللہ نے مجھے جیسا بنایا ہے، میں اسی پر مطمئن ہوں‘‘، صنم سعید
فلم ساز گزشتہ کچھ عرصے سے پھیپھڑوں اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا تھے
سنتوش کمار نے اپنے کیریئر میں نوے سے زائد فلموں میں یادگار کردار ادا کیے
شاہ چارلس نے ماہرہ خان کے سماجی کاموں میں خصوصی دلچسپی کا اظہار کیا اور ان کا شکریہ بھی ادا کیا
فلم کے مطابق معاشرہ ایسی ہر عورت کو غیر معمولی اور قابلِ اعتراض سمجھتا ہے جو روایتی سانچے میں فٹ نہ بیٹھے
فلم نے ریلیز کے ابتدائی پانچ دنوں میں دنیا بھر سے تقریباً 250 سے 300 کروڑ روپے کا بزنس حاصل کیا
نورا فتیحی اس سے قبل قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں بھی اپنی شاندار پرفارمنس پیش کر چکی ہی
ارمان ملک اپنی دو بیویوں کے ساتھ غیر روایتی ازدواجی زندگی کے باعث تنازعات کا مرکز بنتے رہے ہیں
فلم پیڈی کے بعض مناظر پر ناظرین کی جانب سے سخت اعتراضات سامنے آئے تھے
فلمساز کے مطابق انہیں اغوا کرکے ایک ویران سرکاری کوارٹر میں لے جایا گیا
معاشرے میں آج بھی لوگ مینٹل ہیلتھ کے موضوع پر گفتگو کرنے سے ہچکچاتے ہیں، ماہرہ
سنیتا خود بھی اس بات سے واقف ہیں کہ ان کی یادداشت کبھی کبھار انہیں دھوکا دے جاتی ہے، حسن احمد
شاہ رخ خان کی پرفارمنس چھوڑ کر عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار مائیکل سے ملاقات کو ترجیح دی تھی، فرح خان
ندیم نانی والا کے خلاف تھانہ ڈیفنس سی میں کارِ سرکار میں مداخلت کے الزام کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا
فلم ریلیز کے بعد جھانوی کپور کے تعارفی مناظر اور رومانوی سین کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا
اداکارہ نے تقریباً 12 برس ازدواجی زندگی گزارنے کے بعد 2024 میں شوہر سے علیحدگی اختیار کی تھی
پوری تقریب کا فوکس فلم کے بجائے اس مبینہ جوڑے کی موجودگی بن گیا
ناظرین نے جھانوی کپور کے کردار اور چند مخصوص مناظر پر تحفظات کا اظہار کیا تھا
منیب بٹ پر الزام ہے کہ انھوں نے دیگر ملزمان کے ساتھ مل کر مدعی کو مبینہ طور پر اغوا کیا تھا
ثمر جعفری نے انسٹاگرام پر حرم شریف سے اپنی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں
لوگ دوسروں کی ذاتی زندگیوں اور لباس پر رائے دینے کے بجائے اپنے معاملات پر توجہ دیں، لیگی رہنما
’دوستانہ 2‘ اپنے آغاز سے ہی مسلسل تبدیلیوں اور غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے
راکیش روشن کا کہنا تھا کہ بڑے پیمانے کی فلموں کو معیاری انداز میں تیار کرنے کے لیے وقت درکار ہوتا ہے
بالی ووڈ کی تاریخ ساز فلم ’لگان‘ اپنی ریلیز کے 25 سال مکمل کرنے جا رہی ہے
ثاقب چدھڑ نے مومنہ اقبال کی بہن کے خلاف چنیوٹ میں درخواست دائر کردی ہے
گلوکارہ نے اپنی بیشتر آمدنی کاسمیٹکس یا کمرشل معاہدوں کے بجائے گانوں اور اسٹیج پرفارمنس سے حاصل کی
اپاسنا کا تعلق بھارت کے معروف کامینینی خاندان سے ہے جو صحت کے شعبے میں اپنی مضبوط کاروباری حیثیت رکھتا ہے
صرف وہی لوگ دوسروں کو دھمکاتے یا حقائق سے چھپنے کی کوشش کرتے ہیں جو خود کو قصوروار سمجھتے ہیں، سومی علی
یہ وہی راکھی اور شرلین ہیں جن کے درمیان گزشتہ برسوں میں متعدد بار تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا
ٹیلر سوئفٹ نے اپنے قریبی دوستوں اور عزیزوں کو ذاتی طور پر ’’سیو دی ڈیٹ‘‘ پیغامات ارسال کیے ہیں
والد انتہائی اصول پسند انسان تھے اور مالی مشکلات کے باوجود کبھی اپنے نظریات پر سمجھوتہ نہیں کرتے تھے
اس طرح کے اقدامات معاشرتی اور ثقافتی اقدار کے تحفظ میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں، فلک شبیر
مرحومہ نے اپنی زندگی میں بے شمار لوگوں کے دل جیتے اور ہمیشہ دوسروں کی بھلائی کو ترجیح دی
ویڈیو میں موجود ایک لائن ’’پھر سے بولو‘‘ نے صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی
’’میں آپ کا سب سے بڑا فین ہوں، کراچی سے آپ کو فالو کرتا ہوں‘‘، بلاول کی یوٹیوبر شیراز سے گفتگو
جولی اور پٹ کے کچھ بچے اپنی شناخت کو زیادہ تر والدہ کے خاندانی نام سے جوڑنے کو ترجیح دے رہے ہیں
سلمان خان پر جودھپور میں فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک نایاب کالے ہرن کے شکار کا الزام لگا تھا
اداکار نے مزید بتایا کہ انہوں نے بدلہ لینے کی کوشش کی تاہم ان کا وہ منصوبہ کامیاب نہ ہو سکا
فلم انڈسٹری سے وابستہ افراد اکثر ایک محدود دائرے میں رہنے لگتے ہیں، اداکارہ
اداکارہ نے پہلی مرتبہ واضح طور پر تسلیم کیا کہ ہراسانی کا الزام درست نہیں تھا
فلم کے ڈائریکٹر اور پروڈیوسر نے الزامات مسترد کردیا اور نوٹس کو ہراساں کرنے کی کوشش قرار دے دیا
سونم وانگچک نے سوشل میڈیا تحریک ’’کاکروچ جنتا پارٹی‘‘ کے احتجاج کی حمایت کا اعلان کیا ہے
عامر خان اور گوری گزشتہ ایک سال سے زائد عرصے سے ایک ساتھ رہ رہے ہیں، خاندانی ذرائع
ٹیزر میں فیصل قریشی مختلف روپ میں نظر آتے ہیں، جن میں پولیس یونیفارم بھی شامل ہے
مداح کی اچانک حرکت پر جھانوی کپور گھبراہٹ اور خوف کی کیفیت کا شکار ہوگئیں
میرب علی نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو اپنی طبی صورتحال سے آگاہ کیا
پولیس مختلف پہلوؤں کا جائزہ لے رہی ہے جن میں خودکشی اور ممکنہ قتل دونوں امکانات شامل ہیں
سشمیتا ایک خودمختار اور مالی طور پر مضبوط خاتون ہیں جو اکثر اپنے اخراجات خود ادا کرنے پر اصرار کرتی تھیں، للت مودی
قدامت پسند خاندان کے لیے فلمی دنیا کو قبول کرنا آسان نہیں تھا، کنگنا رناوت
1942 میں ساہیوال میں پیدا ہونے والے رفیع خاور نے دو دہائیوں تک فلم اور ٹیلی ویژن کی دنیا پر راج کیا