US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
انٹرویو کے دوران انہوں نے پاکستان سے اپنی محبت کا بھی اظہار کیا
اداکارہ نے مداحوں کو اپنے اس یادگار لمحے کی جھلک دکھاتے ہوئے کئی تھرو بیک تصاویر پوسٹ کیں
"پنجاب 95" سکھ حقوق کے سرگرم کارکن جسونت سنگھ کھالرا کی زندگی پر مبنی ہے
’ہم جو آپ کے پریم سے بھرے ہوئے ہیں، اس کا کچھ تو مان رکھیے، ہم روزانہ مر کے جی رہے ہیں‘
لوگ مجھے سننے کیلیے یہاں آئے ہیں اور اتنی دیر سے اسٹیج پر بکواس چل رہی ہے، بوہیمیا
سلمان خان اور عامر خان کی ’بگ باس 18‘ کے فائنل پر دل چسپ گفتگو
سوشل میڈیا پر سیف اور کرینہ کپور کی یہ تصویر وائرل ہو رہی ہے
سلمان خان اور عامر خان کا ’بگ باس 18‘ کے فائنل پر ماضی کا تذکرہ
سیف علی خان پر حملے کے واقعے کے بعد 70 گھنٹوں کی تلاش کے دوران اس کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے
کبریٰ خان اور گوہر رشید کے درمیان رومانوی تعلقات اور شادی کی افواہیں گردش میں تھیں
ٹرپتی ڈمری کے مداحوں نے ان پر ہونے والی تنقید کے خلاف ان کی بھرپور حمایت کی ہے
مداحوں میں اداکار کی طبیعت کو لے کر تشویش پائی گئی تھی، لیکن اب وہ صحت مند ہیں اور گھر واپس آ گئے ہیں
اداکار کو ریاض میں منعقدہ جوائے ایوارڈز کی تقریب میں فلمی صنعت میں ان کی بے پناہ خدمات پر اعزاز دیا گیا
مداحوں اور دوستوں نے تصاویر پر مبارکباد کے پیغامات کی بھرمار کر دی
104 دنوں تک جاری رہنے والے اس مقبول ترین شو کا اختتام چھ فائنلسٹ کے درمیان سخت مقابلے کے ساتھ ہوگا
عدالت میں پولیس نے 14 دن کی ریمانڈ کی درخواست کی، لیکن پانچ دن کی منظوری دی گئی
یہ فلم انسانی حقوق کے علمبردار جسونت سنگھ کھالرا کی زندگی پر مبنی ہے
لیک ہونے والی دستاویزات میں حساس معلومات جیسے پیشنٹ آئی ڈی، کمرے کی کیٹیگری، اور متوقع ڈسچارج تاریخ بھی شامل ہیں
ویڈیو کو اب تک 6.5 ملین بار دیکھا جاچکا ہے
ناراض صارفین نے پیمرا سے مذکورہ پروگرام پر پابندی کا بھی مطالبہ کیا ہے
’’یہ میرا ڈریم پروجیکٹ رہا ہے‘‘؛ نورا فتحی
امریکی ٹک ٹاک اسٹار کرس اوڈونیئل کے سوشل میڈیا پر 8 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں
گرفتار ملزم کی شناخت پہلے 31 سالہ آکاش کنوجیا کے نام سے ظاہر کی گئی تھی
فلم کی پروڈکشن میں تین بین الاقوامی فلم اسٹوڈیوز نے حصہ لیا ہے
ارجن کپور کے ساتھ اداکارہ، ہدایت کار اور عملے کے اراکین بھی زخمی ہوئے ہیں، حالت خطرے سے باہر
امیتابھ بچن کی عمر 82 سال ہے اس کے باوجود وہ مکمل طور پر فٹ ہیں
ڈاکٹر کی میڈیا سے گفتگو، اداکار کی صحت سے متعلق آگاہ کیا، چار پانچ دن مزید اسپتال میں گزارنا ہوں گے
ابھیشیک کا بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا جب اُن کی ایشوریہ سے طلاق کی افواہیں زیر گردش ہیں
چھتیس گڑھ میں ریلوے پروٹیکشن فورس نے ممبئی پولیس کی فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر ملزم کو حراست میں لے لیا
کرینہ کپور نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرادیا، مداح اداکارہ کا بیان سامنے آنے پر حیران
ساکھ خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، جواد احمد
سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کرتے ہوئے ان کی اس ویڈیو کو ان کے پیشہ ورانہ مقام کے خلاف قرار دیا
اروشی مشکل میں پھنس گئیں
حادثے کے فوراً بعد امن جیسوال کو اسپتال منتقل کیا گیا، لیکن وہ زخموں کی شدت کے باعث جانبر نہ ہو سکے
وہ سفید قمیض پہنے ہوئے تھے جو خون سے بھری ہوئی تھی، رکشہ ڈرائیور
پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ پولیس اسٹیشن میں مقدمہ بھی درج کیا جا رہا ہے
میری نئی فلم میں آپ مجھے ایک اور مختلف کردار میں دیکھیں گے، جو شائقین کو حیران کر دے گا، اداکار
ارچنا اپنے شوہر پرمیٹ سیٹھی اور دو بیٹوں، آریامن اور آیوشمان کے ساتھ ایک خوشگوار زندگی گزار رہی ہیں
دَیا نائیک نے 1995 میں بطور پولیس افسر اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا اور اب تک 87 انکاؤنٹرز کرچکے ہیں
دی ڈپلومیٹ کی ہدایت کاری کا کام معروف ہدایتکار شیوام نائر نے کیا ہے، اور اس کا اسکرپٹ رائتیش شاہ نے لکھا ہے
2019 میں انہوں نے ہندی فلم وی فار وکٹر میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے
یہ شو 2026 سے پہلے ریلیز نہیں ہوگا، لیکن فاران طاہر کی واپسی نے مداحوں کے درمیان جوش و خروش پیدا کر دیا ہے
جیک پال کے خلاف مائیک ٹائسن کا یہ مقابلہ ان کے کیریئر کا آخری مقابلہ تھا
اس موقع پر دونوں نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایک ساتھ ناشتہ کیا
سیف علی خان پر حملہ کرنے والا ملزم شاہ رخ خان کی رہائش گاہ پر بھی نظر رکھے ہوئے تھا
بلیک لولی نے جسٹن پر جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کیے تھے
وکی کوشل چھترپتی سمبھاجی مہاراج کا کردار ادا کر رہے ہیں، جبکہ رشمیکا مندنا اور اکشے کھنہ ان کے ہمراہ اہم کرداروں میں شامل ہیں
کچھ دن قبل گوہر رشید کی نکاح نامے پر دستخط کرنے کی ویڈیو بھی سامنے آچکی ہے
حملے کے دوران سیف علی خان کو چھ چاقو کے وار کیے گئے تھے
خود کو مردہ تصور کر لیا تھا، ہنی سنگھ