US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
الو ارجن کی طویل انتظار کے بعد ریلیز ہونے والی فلم "پشپا 2: دی رول" نے باکس آفس پر دھماکہ خیز انٹری دی ہے
ہیری پوٹر کی پہلی ٹی وی سیریز کا اعلان گزشتہ برس کیا گیا تھا
لوگوں نے خوبصورتی کے معیار بنا رکھے ہیں، آریانا
سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا، ہالی ووڈ اور بالی ووڈ ستارے شریک
شریا گھوشال کی مالیت 185 کروڑ، سنیدھی چوہان کی 110 کروڑ ہے
وائرل ویڈیو میں دونوں اسٹارز کو خوشگوار انداز میں بات چیت کرتے اور گلے ملتے دیکھا جا سکتا ہے
اداکار حماد شعیب کو بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کا ہمشکل قرار دیا جاتا ہے
مہر بانو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے
اس بات کا اعلان جمعرات کو ناپا کے سی ای او جنید زبیری نے ایک پریس کانفرنس میں کیا
اداکارہ جلد ہی معروف ریپر کرن آوجلا کے ساتھ "Aaye Haaye" میوزک ویڈیو میں نظر آئیں گی
پشپا 2 – دی رول میں الو ارجن، رشمیکا مندانا اور فہد فاصل اہم کرداروں میں ہیں، اور اس فلم کی ہدایت کاری سکمار نے کی ہے
400 کروڑ کے بجٹ کے ساتھ تیار ہونے والے اس پروجیکٹ کی راہ میں کئی مشکلات آ رہی ہیں
جان ابراہام کو حال ہی میں نکھیل اڈوانی کی فلم ویدا میں دیکھا گیا، جبکہ سنجیدہ نے اس سال دو بڑے پروجیکٹس میں کام کیا
فلم جنوبی ہند کے مشہور اداکاروں ٹوینو تھامس، تریشا اور ونے رائے پر مشتمل ہے اور ملیالم سنیما میں مندرا کی پہلی فلم ہے
یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا جب سلمان خان کو پہلے ہی لارنس بشنوئی اور اس کے ساتھیوں سے مسلسل خطرات کا سامنا ہے
ٹریلر لانچ ایونٹ میں ورون دھون کے ساتھ کیرتی سریش، وامیقہ گبی، ڈائریکٹر کالیس اور پروڈیوسر ایٹلی بھی موجود ہوں گے
"بالو بتیاں" اس سال یوٹیوب کی ٹاپ میوزک ویڈیوز کی فہرست میں شامل ہونے والا واحد پاکستانی گانا ہے
اداکارہ نے ماضی میں اپنی صحت کا زیادہ خیال نہ رکھنے پر افسوس کا اظہار کیا
حادثے میں ایک خاتون ہلاک اور ایک بچہ زخمی ہوا اور واقعہ اس وقت پیش آیا جب الو ارجن بغیر اطلاع تھیٹر پہنچے
12 اکتوبر کو مہاراشٹرا کے سابق وزیر بابا صدیقی کو باندرہ ایسٹ میں ان کے دفتر کے باہر قتل کر دیا گیا تھا
آئی ایم ڈی بی کی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات میں ترپتی نے پہلا نمبر حاصل کیا ہے
اس رسم کو چند قبائل کی جانب سے جسمانی بیماریوں سے نجات اور شفا کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے
ہمارے اپنے بھی اخراجات ہیں جن کو پورا کرنا ہوتا ہے، رمشا خان
علی ظفر نے پاکستانی شوبز انڈسٹری کا بالی ووڈ سے موازنہ کرتے ہوئے انہیں بھارتی انڈسٹری سے سیکھنے کا مشورہ دے دیا
منشیات کیس میں ملوث ہونے کے الزام کے بعد ممتا کلکرنی کا بالی ووڈ امیج بری طرح متاثر ہوا تھا
انوشکا خود بھی ویگن ہیں جو دودھ سے بنی اشیا یا کسی بھی جانور کا گوشت نہیں کھاتیں
ڈیزائنر کا یہ انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے
عزیز میاں قوال کی آواز سامعین کے کانوں میں رس گھولتی تھی
ڈکی بھائی اور سسٹرولوجی فہرست میں تنزلی کا شکار ہوگئے
ناگا چیتنیا اور سوبھیتا دھولیپالا کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
فلم پشپا 2: دا رول کی اسکریننگ ایک افسوسناک حادثے کے باعث مداحوں کے لیے سوگوار بن گئی
یہ گانا فلم 'بیڈ نیوز' سے ہے، جس میں وکی کوشل، تریپتی ڈمری، اور ایمی ورک نے اہم کردار ادا کیے ہیں
فلم اداکار کے کیریئر کی پہلی اور آخری فلم تھی جس میں انہوں نے مرکزی کردار ادا کیا
جٹ کی کاسٹ میں رندیپ ہوڈا، وینیت کمار سنگھ، ریجینا کیسندرا اور سایامی کھیر شامل ہیں
2009 میں، میں نے فیصلہ کیا کہ مجھے مکمل طور پر انڈسٹری پر انحصار نہیں کرنا چاہیے، اداکار
فلم ایک انڈو-فرینچ مشترکہ پروڈکشن ہے، جس نے دنیا بھر کے مشہور فلم فیسٹیولز میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے
فلم کی اسکرپٹ کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، اور پروڈکشن کا آغاز 2025 کی پہلی سہ ماہی میں متوقع ہے
فلم کے ٹیزر ریلیز سے پہلے، نانا پاٹیکر نے سوشل میڈیا پر اس فلم کو اپنی بہترین پراجیکٹس میں سے ایک قرار دی
فلم کے جذباتی موضوع اور شاہ رخ خان کی شاندار اداکاری نے دوبارہ عوام کی توجہ حاصل کی ہے
شوٹ کے دوران ایک رولز رائس فینٹم کار کا استعمال کیا گیا جس کی نمبر پلیٹ نے خاص توجہ حاصل کی
فلم سلمان خان کی ٹائیگر 3 اور رنبیر کپور کی برہماستر کے فائنل ایڈوانس بکنگ کے اعداد کو پیچھے چھوڑنے والی ہے
گزشتہ ماہ فردوس جمال کے بیٹے حمزہ فردوس نے ایک ویڈیو بیان میں اپنی والدہ کے خلع لینے کی تصدیق کی تھی
حکام نے عالیہ کو قتل کا مجرم قرار دے کر جیل منتقل کیا جہاں وہ فی الحال ریکارز آئی لینڈ میں قید ہیں
یہ ایک منفرد موقع تھا اور ان دنوں کسی بھی تقریب میں شرکت کرنے کا مقصد صرف پیسے کمانا تھا، اداکار
مطابق اداکار گزشتہ چھ ماہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے
ڈپریشن کی وجہ سے انتہائی مشکل حالات سے گزری، ماہرہ خان
برطانوی پارلیمنٹ نے معروف اداکار فہد مصطفیٰ کو 2 ایوارڈز سے نواز دیا
یہ سیریز موسیقی، جادو اور ناقابل فراموش لمحات کے خالق خاندان کی محبت اور وراثت کا سفر ہے
سنیل پال گھر لوٹ آئے، پولیس کو بیان بھی درج کروا دیا
اداکاروں سے زیادہ بندروں کا خیال رکھا جاتا تھا اور فائیو اسٹار ہوٹل قیام میں ہوتا تھا