US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اس فلم میں رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ حقیقی زندگی کے جوڑے کے طور پر ایک ساتھ نظر آئیں گے
حالیہ دھمکی میں سلمان خان سے 5 کروڑ روپے یا پھر راجستھان کے بیسنوئی مندر کا دورہ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے
نمایاں اسپیکرز میں عمرانہ مقصود، مفتاح اسماعیل، ڈاکٹر علی عثمان قاسمی، اور نورالہدیٰ شاہ شامل ہیں
اس بار فلم میں وہ مقبول گانا 'یہ ہم آ گئے ہیں کہاں' بھی شامل کیا گیا ہے، جو پہلے فلم کی ریلیز کے وقت کاٹ دیا گیا تھا
چاہت فتح علی خان کا یہ گانا وائرل ہونے کے بعد کاپی رائٹس کی خلاف ورزی کے باعث یوٹیوب سے ڈیلیٹ کردیا گیا تھا
’سکندر‘ کو بڑے بجٹ پر بنایا جا رہا ہے اور اس میں کاجل اگروال اور پرتیک ببر سمیت دیگر فنکار بھی شامل ہیں
نیتیش تیواری کی ہدایتکاری میں بننے والی اس شاندار فلم میں رنبیر کپور، سائی پلووی اور یش مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے
مداحوں نے گلوکار کے عمل کو خوب سراہا اور اس کو پاکستانی گلوکاروں کے لیے احترام کی نشانی قرار دیا
ہالی ووڈ اسٹار بریڈ پٹ کی مداح نے اداکار کے ساتھ نازیبا حرکت کردی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے
ماہرہ خان اور ہمایوں سعید نے بن روئے میں ایک ساتھ کام کیا ہے اور مداحوں کو ان کی خوبصورت جوڑی بہت پسند ہے۔
اداکارہ ریما نے بھی امریکی انتخابات میں بطور امریکی شہری اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا ہے
دی سپمسنز نے امریکی صدارتی انتخابات 2024 سے متعلق بھی پیشگوئی کی تھی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے
کنگنا رناوت نے امریکی انتخابات میں اپنے پسندیدہ اُمیدوار کے بارے میں بتا دیا
مقبول ڈرامے کی آخری قسط سنیما پر ریلیز ہوئی جس نے مداحوں کے دل جیت لیے
دونوں نے دبئی میں اکٹھے ڈنر بھی کیا
لائبہ خان کے ساتھ اُن کے والدین اور بہن نے بھی فریضہ ادا کیا ہے
بھارتی اداکارہ نے انسٹاگرام پر شوہر اور اپنے دونوں بچوں کی تصویر شیئر کی
بالی ووڈ کنگ سے ملاقات کا خواہشمند جنونی مداح جھارکھنڈ میں اپنا کمپیوٹر سینٹر بند کرکے ممبئی پہنچا تھا
نرگس کی جو تصاویر لوگوں نے دیکھیں اُس سے زیادہ تشدد ہوا ہے، اداکارہ ریشم
چند صارفین نے ہانیہ عامر کو کیوٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’یہ ہانیہ کا اپنا اسٹائل ہے لوگ ان سے جل رہے ہیں‘۔
فلم کے ٹریلر سے ہی مداحوں نے اسے ٹاپ فلاپ قرار دے دیا
مختصر فلم رواں سال کانز فلم فیسٹیول میں بھی ایوارڈ حاصل کرچکی ہے
اداکارہ بگ باس او ٹی ٹی 3 میں مقبول کنٹسٹنٹ رہ چکی ہیں
ماہرہ اور شاہ رخ خان 2017 میں فلم رئیس میں ایک ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہوئے تھے
شاید میں نے پچھلی فلموں میں بہترین کام نہیں کیا، ناکامی قبول کرتی ہوں، سمانتھا
بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو ایک مرتبہ پھر بشنوئی گینگ نے قتل کی دھمکی دے دی
فلم کے اگلے شیڈول کی شوٹنگ ممبئی میں کی جائے گی جبکہ یورپ میں بھی دو رومانوی گانوں کی عکسبندی کا پلان ہے۔
فلم نے چنئی ایکسپریس اور گول مال اگین جیسے فلموں کے اوپننگ ویک اینڈ کلیکشن کو پیچھے چھوڑ دیا ہے
یہ غلطی جلد ہی سوشل میڈیا پر موضوع بن گئی جہاں ناظرین نے تحقیق کی کمی پر سوال اٹھایا
اداکار کی اگلی فلم ’کنگ‘ ہوگی جس میں وہ اپنی بیٹی سوہانہ خان کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے
اداکار کی یہ چوتھی فلم بن گئی ہے جس نے 100 کروڑ کلب میں جگہ بنائی ہے
پنجابی سپر اسٹار گلوکار نے مداح سے اس کا تعلق پوچھا، جس پر مداح نے مارواڑی ہونے کی تصدیق کی
یہ واقعہ براہ راست ٹی وی نشریات کے دوران پیش آیا جس کی ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
بڑی فلموں میں ہیروئن کا انتخاب اکثر مرد ہیروز کے ہاتھ میں ہوتا ہے، اداکارہ
ننھی راہا نے بھی گولڈن کُرتا اور پینٹ پہن کر اپنی ماما اور پاپا کے ساتھ تصویروں میں پیارا اضافہ کیا
مہوش کو میوزک ویڈیو میں بولڈ لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے
ہیلنا لیوک، امیتابھ بچن کی 1985 میں ریلیز ہونے والی فلم ’مرد‘ میں اپنے کردار کے لیے مشہور تھیں
فلم کی پروموشن کیلئے سپر اسٹار الو ارجن اپنی ٹیم کے ہمراہ 6 شہروں کا پروموشنل ٹور بھی کریں گے
سانس لینے میں تکلیف محسوس کر رہا ہوں مگر یہ بھی ٹھیک ہوجائے گا انشااللہ، شاہ رُخ
اگر مجھے موقع ملے تو میں ایشوریہ رائے بچن کے ساتھ کام کرنا چاہوں گا، بریڈ پٹ
اداکارہ کو ڈر تھا کہ کہیں لوگوں کے سامنے انہیں دورہ نہ پڑ جائے
گلوکارہ اس سے قبل اداکار شہباز شگری کی منگیتر تھیں
اداکار مدد کرنے کے بجائے اپنی جان چھڑانے کیلئے ایسا مشورہ دے رہے ہیں
فلم کو محدود اسکرینز پر پیش کیے جانے کے باوجود بھی اس کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے
امید کی جا رہی ہے کہ یہ فلم سِنگھم ریٹرنز اور گول مال اگین جیسے فلموں کے لائف ٹائم ریکارڈ بھی توڑ دے گی
گزشتہ ہفتے راجپال یادو نے فائرکریکروں سے اجتناب کرنے کی اپیل کی تھی جس پر سخت ردعمل آیا تھا
اس سال شاہ رخ نے اپنی سالگرہ کے موقع پر مخصوص عوامی ملاقات نہیں کی جس سے مداحوں میں تجسس بڑھ گیا
2023 شاہ رخ خان کے لیے بے حد کامیاب رہا جس میں پٹھان، جوان اور ڈنکی جیسی تین بلاک بسٹر فلمیں شامل تھیں
فلم کے ڈائریکٹر سکمار ہیں اور اس میں فہد فاضل بھی اہم کردار میں نظر آئیں گے
'اسپِرٹ' میں پربھاس ایک فرض شناس اور ایماندار پولیس آفیسر کے کردار میں نظر آئیں گے