Sindh Police
-
چینی سرمایہ کاروں کا پولیس کیخلاف دائر درخواست واپس لینے کا فیصلہ
چینی سرمایہ کاروں نے پولیس کی بھتہ خوری اور ہراسانی کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی
-
سندھ پولیس میں نادرا سے ملنے والی حساس معلومات کے غلط استعمال کا انکشاف
متعلقہ آپریٹرز اور پولیس اہلکارحساس ڈیٹا کی رازداری کو برقرار نہیں رکھ رہے، مراسلہ جاری
-
برازیل میں فٹبال میچ میں جھگڑے کے بعد تماشائی کو زندہ جلادیا گیا
لوہے کی سلاخوں کے وار سے کئی تماشائی زخمی ہوگئے
-
کے پی اور پنجاب اسمبلی تحلیل ہوجائے تو عام انتخابات کراسکتے ہیں رانا ثنا اللہ
ن لیگ شروع سے ہی عام انتخابات کے حق میں ہے لیکن اتحادیوں کی وجہ سے خاموش ہے، وزیر داخلہ
-
پشاور گھر میں جنریٹر کے دھماکے میں 2 عورتوں سمیت 4 افراد زخمی
ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے اسپتال منتقل کردیا
-
کیا یہ دُکھ بانٹنا ہے
میت والے گھر چوکڑی مار کر پیٹ پوجا کرنا کیا واقعی دُکھ بانٹنا ہے؟
-
اب عام کمپیوٹرکوہاتھوں کے اشارے سے چلائیں
کسی اضافی تبدیلی کے بغیر ٹائپ الائک سسٹم ہاتھوں کی زبان کو 97 فیصد درستگی سے سمجھتا ہے
-
شام کی سرحد پر زوردار بم دھماکا 3 ترک فوجی جاں بحق
جوابی کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری میں 12 جنگجو بھی مارے گئے
-
قبرستانوں کی داستان
ہمارے ادارے ہی نہیں ہم خود بھی مذہب و اخلاقیات سے عاری خودنمائی، خودپرستی اور نفس گزاری کی زندگی بسر کر رہے ہیں
-
امریکی کمپنی نے روبوٹ کتے کو خطرناک رائفل سے لیس کردیا
روبوٹ کتے پر رائفل کی تنصیب خطرناک اور روبوٹکس کے بنیادی اصولوں کی خلاف ورزی قرار دی جارہی ہے
-
افغانستان میں دیرپا امن عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے پاکستان
پاکستان نے ہمیشہ افغنستان کے مسئلے کے سیاسی حل پر زور دیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
-
پی ٹی وی کی معروف اداکارہ سلطانہ ظفر امریکا میں انتقال کرگئیں
اداکارہ سلطانہ ظفر نے ڈرامہ سیریل تنہائیاں اور آخری چٹان سے انڈسٹری میں پہچان بنائی
-
لاہور میں بسکٹ کمپنی کی 427 ارب روپے کی ٹیکس چوری پکڑی گئی
ایف بی آر کی کارروائی، بسکٹ کمپنی کا ڈائریکٹر گرفتار، عدالت میں پیشی
-
وزیراعظم کی مسجد اقصی پر اسرائیلی فوج کے حملے کی شدید مذمت
اسرائیلی فوج انسانیت اور بین الاقوامی قانون کے تمام اصولوں کی خلاف ورزی کررہی ہے، وزیراعظم
-
7500 اور 15 ہزار روپے والے انعامی بونڈز ختم کرنے کا اعلان
عوام کو بانڈز کی واپسی کے لیے 31 دسمبر تک کی مہلت
-
ملک کی تاریخ کے سب سے بڑے فراڈ کا نام پی ٹی آئی فارن فنڈنگ ہے مریم نواز
پی ڈی ایم کا فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ نہ آنے پر الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج، فضل الرحمان اور دیگر رہنماؤں کا خطاب
-
کراچی میں فیکٹری کے کیمیکل ٹینک کی صفائی کے دوران 6 مزدور جاں بحق
واقعے کے وقت مزدور فیکٹری کے ٹینک کی صفائی کررہے تھے، پولیس حکام
-
سپریم کورٹ کا کرنل ر انعام الرحیم کو پیش کرنے کا حکم
عدالت نے حکومت کی کرنل انعام کی رہائی کے خلاف درخواست پر ان کیمرہ سماعت کی استدعا مسترد کردی
-
پاک ایران قیادت دہشت گردی کے خلاف پرعزم
کوشش ہونی چاہیے کہ دو برادر ہمسایہ ملک سرحدی علاقے میں دہشتگردوں اور نان اسٹیٹ ایکٹرز کو غیر موثر کریں۔
-
پاکستان کپ میں ڈسپلن کی خلاف ورزیوں پر 7 کرکٹرز دھر لیے گئے
سلمان بٹ ایک میچ کیلیے معطل،30ہزار جرمانہ، خرم100فیصدفیس سے محروم
-
جسٹس ر دوست محمد خان نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا مقرر
نگراں وزیر اعلیٰ کیلیےاعجاز قریشی، حمایت اللہ خان، منظور آفریدی اور دوست محمد کے نام موصول ہوئے تھے، الیکشن کمیشن حکام
-
ریت میں دھنستے ہوئے قدیم کتب خانے
حکومتی سطح پر ان کتب خانوں کی مرمت کے ساتھ انہیں صحرا کی ریت سے بچانے کی ضرورت ہے۔
-
اچھوت
امبیڈکر پر ہر طرف سے زبردست دباؤ پڑرہا تھا۔ بالاخر پانچویں دن امبیڈکر کو مشترکہ الیکٹوریٹ پر راضی ہونا پڑا۔
-
بے شرم اور انتہائی بے شرم
یہ لوگ کسی کے نہیں ہیں‘ یہ صرف اور صرف ضرورت کے بچے ہیں۔
-
ایم کیو ایم کے ایک اور رکن اسمبلی حاجی انور پی ایس پی میں شامل
رکنِ سندھ اسمبلی حاجی انور کا پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ
-
نیب میں ایک قبر بنا دیں
یہ ’’جیل‘‘ بھی اس وقت تک قائم رہی جب تک انھوں نے ’’پلی بارگین‘‘ نہیں کر لیا۔
-
نواز شریف کو کرپشن سے پاک سمجھنے والے وزیراعظم بے وقوف ہیں عمران خان
جب ملک کا وزیراعظم سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم نہیں کررہا تو دوسرے کیسے کریں گے، چئیرمین پی ٹی آئی
-
پیمرا کا اجلاس جیو نیوز کو 10 لاکھ جرمانے کی منظوری
اتھارٹی نے ماہانہ کیبل فیس میں ایک روپے اضافے کی تجویزبھی منظورکرلی