صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ان وفود کی قیادت مشیر خارجہ سرتاج عزیز یا قومی سلامتی کے مشیر طارق فاطمی کریں گے
08ء کوپاس آؤٹ،اعزازشمشیرملی تھی،شطرنج ٹیم کے کپتان، پنجاب انڈر19ہاکی ٹیم کیلیے بھی کھیلے
معافی کے مطالبے کو دونوں فیڈریشنز کا باہمی مسئلہ قرار دے دیا،اس معاملے میں کچھ نہیں کرسکتے، چیف ایگزیکٹیو
اگر چاند نہ ہوتا تو سمندر کس قدر ادھورا ہوتا۔ چاند اور سمندر کے درمیان کشش کا تعلق ازل سے قائم ہے
انسانی تمدن کی بنیاد جن قوانین پر قائم ہے اس میں اولین جان کو محترم کہا گیا ہے
وانا میں سڑک کے کنارے نصب بم کو ریموٹ کنٹرول کی مدد سے اس وقت اڑایا گیا جب سیکیورٹی اہلکار وہاں سے گزر رہے تھے
اجلاس میں کسانوں کے لیے ریلیف پیکچ بھی منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔
ملک میں نئے قوانین کے نفاذ سے غیر قانونی تارکین وطن کی آمد میں کمی ہوگی، ہنگری
ظہیرعباس ہمارے نمائندے نہیں بطور صدرآئی سی سی دورہ کررہے ہیں، شہریارخان
2010 اور2014ورلڈ کپ کے ٹی وی رائٹس5فیصد قیمت پروارنرکی کمپنی کو دیے
عمر گل کے دورہ زمبابوے کے لیے انتخاب کی رہی سہی امیدیں بھی خاک میں مل گئیں۔
پاکستانی سفارتخانے نے جاں بحق ہونے والے افراد کے نام بھی جاری کر دیئے
ایکشن کی اصلاح کیلیے 9ماہ سے نیشنل اکیڈمی میں کام کررہا ہوں، اسٹار کھلاڑی
پلاسٹک میٹریل کی 2014 میں برآمدات 14130میٹرک ٹن کمی ریکارڈ کی گئی جو کہ جولائی 2015 میں کم ہو کر 9302میٹرک ٹن رہ گئی
پاکستان میں بزنس کے فروغ کے حوالے سے گوگل کی نئی حکمت عملی پاکستان کے لیے انتہائی سود مند ثابت ہوگی، گوگل نمائندگان
صوبوں میں گنے کی قیمت مختلف،چینی کے ریٹ یکساں،صنعت پرمنفی اثرات پڑرہے ہیں
گیٹ ان اورکراس بارڈرافسران درآمدی وبرآمدی سامان کی چیکنگ اوراندراج کے ذمے دارہونگے
ستم دیکھیے نہ بجلی، گیس اور بے روزگاری میں کوئی اعتدال آیا، نہ ہی کوئی بنیادی سہولتیں عوام کو ملی ہوں۔
مگر کب تک لاوا پھٹنے سے قبل کچھ تو ذرا سا، تھوڑا سا عوامی بہبود کے لیے بھی ہونا چاہیے
یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ عبادت گاہیں، جن میں مسجد‘ مندر‘ گرجا‘ گوردوارہ وغیرہ آتے ہیں
مخصوص بھارتی لابی پاکستانی فلموں کیخلاف سرگرم،پروڈیوسرز اور فنکاروں میں تشویش
ہر دل عزیز سعد اللہ جان برق صاحب السلام علیکم!امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے
مدارس کی فنڈنگ کا طریقہ کار حکومت طے کرے گی جب کہ ان کی رجسٹریشن کیلیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے، وفاقی وزیر داخلہ
ٹیسٹ میں خون، دماغ اور عضلات کے ٹشوز(بافتوں) میں پائے جانے والے 150 جینز کا جائزہ لیا جاتا ہے
ایک زمیندار کا گزر اپنے باغ سے ہوا تو اسے بڑی حیرانی ہوئی۔ تین لوگ نہ صرف آم توڑ رہے تھے اور بے دردی سے کھا رہے تھے
ملتان میں گدھے کو ذبح کرنے والے 2 قصابوں کو شہریوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا
فلم نے دنیا بھر میں مجموعی طور پر 600 کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا ہے
دوسرے مرحلے میں سندھ کے 15 اور پنجاب کے 12 اضلاع میں 19 نومبر کو بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ ہوگی
چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات میں ضمنی انتخابات کے دوران فوج کی تعیناتی کا مطالبہ کیا ہے،چیئرمین تحریک انصاف
گھیراتنگ ہوچکا،اس مرحلے پررعایت سے آپریشن بری طرح متاثرہوگا،رینجرزکاموقف،سندھ حکومت کوبھی اعتماد میں لیا جائیگا،ذرائع
دورے سے انکار پر پاکستان کو بھی ہرلیول پرپڑوسی ملک کے ساتھ نہیں کھیلنا چاہیے
ان کا تاثر اس حد تک خراب ہے کہ وزیراعظم منتخب ہونے سے قبل امریکا انھیں ویزا دینے کے لیے آمادہ نہیں تھا
جرمن سائنسدانوں کی جانب سے تیار کردہ اس سافٹ ویئر کا الگورتھم ’’ڈیپ لرننگ‘‘ پروگرام کے زمرے میں آتا ہے
ویب سائٹ پر کھوپڑیاں، ڈھانچے اور دیگر ہڈیاں فروخت کی جاتی رہی ہیں جن کی قیمت ہزاروں ڈالر رکھی گئی
آصف زرداری کو جو غلط فہمی ہوئی اس کا اندازہ انہیں خود ہوگا، وفاقی وزیر اطلاعات
حکومت کی جانب سے انتقامی کارروائی کے بھیانک نتائج سامنے آئیں گے، شریک چیرمین پیپلزپارٹی
قومی ٹی ٹوئنٹی میں عمدہ کارکردگی پہلا ہدف ہے جس کو حاصل کرنے کی پوری کوشش کروں گا، فاسٹ بولر
48 گھنٹے میں دبئی جانے والے 2 مسافر گرفتار، جوتوں سے غیرملکی کرنسی نکلی
آج کی دنیاایک گلوبل ویلیج کی صورت اختیارکرچکی ہے،جس میں رابطوں کی دشواری یافقدان ہےنہ اب کوئی بات ڈھکی چھپی رہ سکتی ہے
بچیوں کے تین قصورہیں۔پہلا،یہ کہ وہ اُس شورش زدہ علاقے میں سانس لینے پرمجبورہیں۔
بیٹا اور بیٹی دونوں ہی برابر ہوتے ہیں۔ ان کے درمیان فرق روا رکھنا جہالت اور کم ظرفی ہے، امیتابھ بچن
جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے بعد الیکشن کمیشن کے چاروں ارکان متنازع ہوچکے ہیں، سید خورشید شاہ
کرائے کے مکان سے تنگ لڑکی نے ٹرین کو مستقل طور پر گھر بنا لیا جس میں وہ خوش و خرم زندگی گزار رہی ہے
نیتن یاہو نے 2014 میں غزہ جنگ کے موقع پر جنگی جرائم کا ارتکاب کیا، شہریوں کا مؤقف
ریحام مردوں کی محفل میں جانے کا بہانہ ڈھونڈتی رہتیں اور ان کا لباس بھی قابل اعتراض ہوتا تھا، ڈاکٹر اعجاز رحمان
سنگا کارا کا انٹرنیشنل کیریئر 15 برسوں پرمحیط رہا جس میں انھوں نے تینوں فارمیٹس میں مجموعی طور پر 28016رنز اسکور کیے
بچوں کے تحفظ کیلیے اسکول وینز سے سی این جی اور ایل پی جی سلنڈر ہرحال میں ہٹائے جائیں گے، محکمہ ٹرانسپورٹ
بیلاروس کی کمپنی ابتدائی طور پر پاکستان میں سالانہ پانچ سو ٹریکٹرز تیارکرے گی جس میں بتدریج اضافہ کیا جائے گا
حکومت بینکنگ کی خدمات پر ٹیکس عائد کرکے عوام کو بینکنگ خدمات کے دائرے سے باہر نکالنے پر تلی ہوئی ہے،ماہرین
1904 اور1906 کے درمیان 1020 بوتلیں سمندری موجوں کے بہاؤ کے لیے ایسے پیغامات کے ساتھ چھوڑی گئی تھیں، ماہرین