صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سلمان خان دونوں بہنوں کے پسندیدہ اداکار ہیں ان کے خلاف عدالتی فیصلہ آنے پردکھی اور صدمے سے دوچار ہیں، والد شکیل احمد
ملزمان نے 14 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کا اعتراف کیا ہے، ایس ایس پی وسطی چوہدری اسد
چین کے تعاون سے شمسی توانائی کے 900 میگاواٹ کے پلانٹ نصب کریں گے، وزیراعلیٰ پنجاب
مسلسل تیزدھوپ میں رہنے سے جلد جھلس جاتی ہے جس سے جلد میں انفیکشن جنم لیتے ہیں
کلیئرنگ ایجنٹس کو اصل کسٹمز ایجنٹس لائسنس اور اصل کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
کانفرنس میں 54 ممالک کے 1662 نمائش کنندگان شرکت کریں گے
لکڑیوں کو بیماریوں اور کیڑوں سے پاک کرنے کیلیے میتھائل برومائٹ ٹریٹمنٹ بھی لازمی قرار دیا گیا ہے
تقریباً 6 فیصد کے قریب بڑے جانور جن میں گینڈے، ہاتھی اور گوریلےکے معدوم ہونے کے خطرہ ہے،برطانوی نشریاتی ادارہ
’’ہمیشہ مس یو‘‘ کی کاسٹ کا اعلان جلد کردیا جائے،شوٹنگ کراچی میں کی جائیگی
پاکستانی سفارتخانے نے سیکیورٹی وجوہ کی بنا پر ویزہ دینے سے انکار کر دیا ہے
فیس بک نے ترقی پذیر اور غریب ممالک کے ڈویلپرز کے لیے ایک غیرمعمولی ویب سروس کا اعلان کیا ہے
طیارے کو گریسڈ لائیٹننگ یا جی ایل 10 کا نام دیا گیا ہے جو ہیلی کاپٹر کی طرح لینڈ اور ٹیک آف کر سکے گا، ناسا
ذہنی تناؤ کو بامقصد رخ کی جانب موڑ کراس سے فوائد حاصل کئے جاسکتے ہیں،ماہر نفسیات
کئی برسوں سے کسی فلم میں کام کا موقع نہیں ملا لیکن کمرشلز میں کام کرنے کا اپنا مزا ہے ،امیشا
گلوکار پرکاش باد ل کی دعوت پر امرتسر اورلدھیانہ میں میوزیکل شوزمیں بھی پرفارم کرینگے
گزشتہ 20 برسوں میں ہونے والی نج کاری، ڈاؤن سائزنگ ،گولڈن ہینڈ شیک، رائٹ سائزنگ کی وجہ سےبھی بیروزگاری کاسیلاب آیا ہے۔
جو کرپشن کے الزامات اسمبلی ممبران پر لگائے گئے اور پھر ان کو تسلیم کرلیا گیا
میسنجر نامی خلائی جہاز آج سے 11 سال پہلے خلا میں چھوڑا گیا تھا
بجلی کی قیمت میں کمی فروری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت کی گئی
کالے جو امریکا کے حقیقی باسی اور وارث ہیں، ان میں یہ احساس بدرجہ اتم پایا جاتا ہے کہ ان کے ساتھ ناانصافی کی جا رہی ہے۔
پاکستان کو جتنی معاشی ترقی درکار ہے.
حملے میں 13 خواتین سمیت کئی بچے بھی ہلاک ہوئے اور ان ہلاکتوں میں اضافے کا بھی خدشہ ہے،برطانوی مبصر گروپ
کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان کے 4 دہشت گرد ہلاک جب کہ 2 فرار ہوگئے، ایس ایس پی ملیر راؤ انوار
کتے اورکتیا کی شادی کی تقریب میں 500 سے زائد مہمانوں کو مدعو کیا گیا جن کی تواضع لذیذ پکوانوں سے کی گئی
وزیراعلیٰ 20 گھنٹے بعد مریضوں کی عیادت کرنے اسپتال پہنچے اور میڈیا کے سوالات پر سیخ پا ہوگئے
دھماکا خیز مواد سائیکل میں نصب کیا گیا تھا جسے ایک ٹھیلے کے ساتھ کھڑا کیا گیا تھا، پولیس
رنبیر نے بالی ووڈ میں اپنا مقام بنایا ہے لیکن اس کی فلموں کے درمیان کوئی تعلق نظر نہیں آتا، رشی کپور
قانون کی خلاف ورزی پر 80 کوروں کی سزا ملے گی، داعش کا اعلان
ورزش کے دوران سائیکل میں نصب جنریٹر سے بجلی بھی بنائی جاسکتی ہے
مچھروں کا کسی طرف مائل ہونے کے پیچھے وراثت میں ملنے والے وہ جینز ہیں جو جسم میں خوشبو کو کنٹرول کرتے ہیں،تحقیق
پولیس نے مشتعل افراد پر لاٹھی چارج اورشیلنگ کرتے ہوئے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا
پریزائیڈنگ آفیسرماجدعلی،اسسٹنٹ پریزائیڈنگ آفیسرجاوید صدیقی، پولنگ ایجنٹ شاہ سلطانہ اورشہری ریحان کوموقع پرہی سزاسنادی
اگرٹیم کونئی شکل دینی ہے توچند میچزکی ناکامیاں برداشت کرنا ہوںگی،اکھاڑ پچھاڑسے پلیئرزکا اعتمادمتاثرہوگا،ٹیسٹ قائد
فلم انڈسٹری میں بھی بے پناہ کام ہورہا ہے جوکہ پاکستان فلم انڈسٹری کے لیے نیک شگون ہے،بشری انصاری
دہشت گردی کےان واقعات سے خوف زدہ ہوکر نہ صرف بیرونی سرمایہ کاروں نے بلوچستان میں سرمایہ کاری سے اپنا ہاتھ کھینچ لیا ہے
اگر تئیس تاریخ کو پولنگ بخیر و خوبی ہوگئی تو این اے دو سو چھیالیس اس بار بھی متحدہ قومی موومنٹ آسانی سے جیت جائے گی۔
خاتون اول کا موسیقی میں کوئی ثانی نہیں جب کہ انہیں دنیا کی 57 ویں طاقت ور ترین خاتون قرار دیا گیا
بیسٹوئے پر قیدیوں کو فراہم کیا جانے والا آزاد ماحول ان کے ذہن کو بدلنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے
مصباح الحق بھی اکثر ریورس سوئپ کھیل کر مشکل سے دوچار ہوتے رہے ہیں۔
بورڈ سے درخواست کی ہے کہ وہ میرا استعفیٰ قبول کرتے ہوئے نیا کپتان مقرر کریں، محمد نبی
زندگی میں پہلی بار بنارس کے معروف مندروں اور گھاٹوں پرگئی جہاں بہت سکون ملا، دیپکا پڈوکون
ایم کیو ایم کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے اسے ہوم گراؤنڈ سے شکست دینے کے خواب دیکھے جارہے ہیں۔
مسلم ممالک میں خلائی تحقیق کاکوئی شعور نہیں۔ ہم محض چندسیارے خلامیں بھیجنے تک محدود ہیں۔
جھڑپ میں 3 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے جنہیں سی ایم ایچ پشاور میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
چاہتے ہیں ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات ہوں،سرتاج عزیز
چشمے ضرورت سے زیادہ فیشن بن گئے ہیں
رابطہ کمیٹی کو ہدایت دیتا ہوں لیکن میرے ساتھی ہی میری بات نہیں مانتے،الطاف حسین کا پارٹی رہنماؤں سے شکوہ
بی جے پی کی جانب سے کابینہ کے اجلاس میں عدم شرکت کی دھمکی کے بعد پولیس نے مسرت عالم کو گرفتار کیا
کسی قوم کی ترقی و خوشحالی کا دارومدار اس کے افراد کی قابلیت، صلاحیت، خدمت اور اخلاقی اقدار سے وابستہ ہوتا ہے۔
ریاست جموں کشمیر میں ایک اور پولیس مقابلہ ہوا ہے اس سے پہلے کتنے مقابلے ہو چکے ہیں