صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
خاتون نے نعرے بازی کرتے ہوئے وہاں موجود فوجیوں کو انڈیا گیٹ کی یادگار سے ہٹانے کی کوشش بھی کی
میچ آفیشلز نے بھارتی ٹیم مینجر کو آف اسپنر کے ایکشن رپورٹ ہونے کے بارے میں آگاہ کردیا ہے
عمران خان جعلی مینڈیٹ کےذریعے پاکستان سے انتقام لےرہے ہیں، رہنما مسلم لیگ (ن)
ریونیو جمع کرنے کیلیے ٹیکس نادہندگان، غیرقانونی کاروبار میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری
ڈاکوؤں کی جانب سے ضعیف العمر شخص کو بھی نہ بخشنے اور وارداتوں پر مکینوں میں شدید اشتعال ہے
دونوں رہنماؤں کا امریکا اور بھارت کے درمیان ’اسٹریٹیجک پارٹنر شپ‘ کے استحکام کے لیے اقدامات پر زور
آیندہ وزیراعظم بننے کی دوڑ میں شریک ہونے کے باعث نریندر مودی جارحانہ انداز اپنائے ہوئے ہیں
انضمام الحق جتنے بہترین بیٹسمین تھے بدقسمتی سے وہ اتنے ہی بدترین چیف سلیکٹر ثابت ہوئے
اجلاس میں سیکریٹری تعلیم،رینجرزافسران،ایس ایس پی جنوبی،غربی،ڈپٹی کمشنرزکورنگی ودیگر شریک ہوئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سال گذشتہ کے ٹاپ 10 اسپرٹ آف کرکٹ لمحات جاری کیے ہیں
پی ٹی آئی کے ارکان وفاداریاں تبدیل کرنے کی بات اس لیے کرتے ہیں کیونکہ انہوں نے قانون نہیں پڑھا، مراد علی شاہ
کاروبار میں 60 فیصد تک کمی واقع ہوئی، نئے تجارتی یونٹس کا قیام 10 فیصد سے بھی کم رہا
لوگوں کو جیل میں بغیرعدالتی فیصلے کے عادی مجرموں کے ساتھ رکھ کر نہ صرف ان کی تذلیل کی جاتی ہے
وفاقی کابینہ کو جعلی اکاؤنٹس کیس میں 172 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے فیصلے پر نظرثانی کا حکم
خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف فوری اورسخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، ترجمان رینجرز
کچھ لوگوں کے غلط فیصلوں کے سبب صوبے میں انتشار پھیلا، ہمارے لوگوں کو ورغلا کر پہاڑوں پر بھیجا گیا، میر ضیا لانگو
چیف جسٹس نے چیف سیکریٹری پنجاب، سیکریٹری ٹو چیف منسٹراورسیکریٹری صحت کو فوری طلب کرلیا۔
اُن کے قصے سندھی معاشرے میں ضرب الامثال بن چکے ہیں۔
اب اتنی اہم مخلوق کے جذبات کا خیال رکھنا تو ہمارا فرض ٹھہرا ناں۔
سینتا کلاز کی روایت سویڈن سے اٹھ کر دنیا بھر کے مسیحیوں کا حصہ بن گئی۔
3 سالہ عبداللہ کیلی فورنیا کے اسپتال میں زیر علاج تھا جہاں اسے مصنوعی طریقے سے سانس دی جا رہی ہے
قبل از وقت انتخابات کے سوال کے جواب میں آصف زرداری نے کہا کہ یہ اشارہ ہے
اگر پاکستانی قونصل خانہ نے تصدیق نہیں کی تو وہ دستاویز ثابت نہیں ہوگی، خواجہ حارث کی فلیگ شپ میں دلائل
میں دپیکا سے بہت محبت کرتا ہوں، رنویر سنگھ
ماہرین امور خارجہ اورسیاسی تجزیہ نگاروں کا ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہار خیال
پی ٹی آئی کی حکومت نے تجاوزات کو ہٹانے کا فیصلہ یقیناََ مخلص سوچ کے ساتھ کیا ہوگا۔
بنگلہ دیش کے پہلے خون ریز فسادات میں ان کے خاندان کے بیشتر لوگ قتل کردیے گئے۔
عدالت عظمیٰ کے فیصلے سے معیشت میں 1500 ارب روپے کی سرمایہ کاری داخل ہوگی، حسن بخشی
عمران خان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بھارت سے دوستی کی پالیسی کی سخت مخالفت کی تھی
عوام حکومتی ذرایع سے مایوس ہونے کے بعد میڈیا کو استعمال کر کے اپنا حق لینا چاہ رہے ہیں
عوام کی حالت بہتر کرنے کی بات ووٹ حاصل کرنے کے لیے نہیں کی اس پر دل سے یقین رکھتے ہیں، عمران خان
وزیراعظم فرداً فرداً ہر وزیر کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے،5 منٹ سوال وجواب ہوں گے
شرکاء کا ’’معذوروں کے عالمی دن‘‘ کے موقع پر منعقدہ ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہار خیال
18ویں ترمیم کے ذریعے آئین میں 100 ترامیم کی گئیں، ترمیم میں کئی چیزیں اچھی اور کئی بری بھی ہیں، وزیر اطلاعات
280 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 156 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔
اوپن مارکیٹ میں روپے کی نسبت ڈالرکی قدرمیں مزید 50 پیسے کا اضافہ
ملک کو ایک ایک اینٹ لگا کر دوبارہ بنا رہے ہیں جہاں آئین کے مطابق قانون کی بالادستی ہوگی، آرمی چیف
پاکستان کا دورہ کرنے والے طالبان رہنماؤں میں ایک سابق سفیر اور ایک گورنر بھی شامل ہیں، امریکی خبر ایجنسی کا دعویٰ
ایونٹ کے میچز کولمبو اور کراچی میں کھیلے جائیں گے
مندی کے باعث 100 انڈیکس 39 ہزار پوائنٹس کی سطح تک چلاگیا
گذشتہ روز فضائی آلودگی کی شرح برصغیر میں سب سے کم، 26 فیصد ریکارڈ کی گئی
نئی دہلی میں منعقدہ فلم فیسٹیول میں فہد مصطفیٰ کی تین فلمیں دکھائی جائیں گی۔
سیاستدان ترقی کی بات کرتا ہے لیکن ہمارے وزیراعظم انڈے، مرغیوں کی بات کرتے ہیں، سینئر رہنما پیپلز پارٹی
وفاقی حکومت نے ایڈز کی روک تھام کیلئے رواں سال 14ملین روپے مختص کیے ہیں
100روزہ کارکردگی پر جواب دینے کے لیے ہم پر کوئی دباؤ نہیں تھا، عمران اسماعیل
لاپتہ افراد کے بارے میں صوبائی اور وفاقی حکومت کو آگاہ کیا جاتا رہا مگر کسی نے توجہ نہ دی ،اختر مینگل
جسٹس اطہر من اللہ سپریم کورٹ میں پرموٹ نہ ہوئے تو 12 دسمبر 2023 کو ریٹائر ہو جائیں گے
اکثر فلموں میں آپ نے ڈائیلاگ سنا ہوگا کہ ’’ ڈر ‘‘ بہت ہی قیمتی چیز ہے، اسے پالو سنبھالو اور اپنا لو۔
ہمارے حلقہ انتخاب ہی ہماری بنیاد ہیں وہاں پرمداخلت سے ہمیں تکلیف ہوتی ہے، اسپیکر بلوچستان اسمبلی
بڑی بلک لائنوں میں غیرقانونی کنکشن لگادیے گئے،واٹر بورڈافسران پانی چوری کا سراغ لگانے میں ناکام