صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اگرملزمان 30 روز کے اندر پیش نہ ہوئے تو انہیں اشتہاری قرار دے دیا جائے گا، انسدادِ دہشت گردی عدالت
موبائل فون اور لیپ ٹاپ سے متعدد ویڈیوز برآمد، ملزم انجینئرنگ یونیورسٹی کا طالبعلم ہے۔
مسلم لیگ (ن) چیئرمین بنانے کی پوزیشن میں آ گئی، پی پی 21 ارکان کیساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔
نہ صرف یہ کہ دیگر جماعتوں بلکہ تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے ارکان کے ساتھ بھی رابطوں کا سلسلہ جاری رہا، شوکت یوسفزئی
پولنگ کے دوران اراکین اسمبلی کی تلاشی بھی لی جاتی رہی۔
لوگوں کو دیدہ دانستہ فائدہ پہنچانے کے لیے آئینی شقوں سے انحراف نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ
واقعات ستمبر اور اکتوبر 2012 میں رونما ہوئے، جیکب آبادکی عدالت سے جعلی آرڈرز جاری کرائے گئے، وزیر جیل ضیاالحسن لنجار
ملک میں بحران بیڈ گورننس کی وجہ سے پیدا ہوا، ڈاکٹر فاروق حسنات
پاکستان کسٹمز کی کامیاب کارروائی، 25.5 ٹن چھالیہ اسٹل شیٹ ظاہر کرکے لے جائی جا رہی تھی۔
چوہدری نثار کو منانے کیلئے نواز شریف ہی کافی ہیں، وزیر قانون پنجاب
افواج پاکستان کے بجٹ کی تفصیلات پارلیمنٹ کو کیوں نہیں بتائی جاتیں؟ اراکین قائمہ کمیٹی برائے دفاع
جج ہمارے خلاف فیصلے دیں اورہم اسے تسلیم کرلیں نوازشریف اس فیصلے کو نہیں مانتا، سابق وزیراعظم
جس دن عوام کو اپنے حقوق کا خیال آگیا اس دن سارے مسئلے حل ہو جائیں گے، عدالت
سائیکلون گیتا کے بعد نیوزی لینڈ میں پتھروں اور مٹی کی بڑی تعداد پانی کے ساتھ رہائشی علاقوں میں داخل ہوگئی
پولیس حکام نے کئی بار کیس حل کرنے کے دعوے ضرور کیے لیکن عدالت میں تمام تر کارکردگی کا پول کھلتا چلا گیا
ٹائیفائیڈ پھیلانے والا یہ بیکٹیریا اب پانچ اہم اینٹی بایوٹکس دواؤں کے خلاف مزاحمت پیدا کرچکا ہے،ماہرین
احد چیمہ نے 14 ارب کا کنٹریکٹ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت کاسا ڈویلپرز کو دیا جوغیرقانونی تھا، نیب اعلامیہ
بھارت رواں برس 370 بار سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرچکا ہے، دفتر خارجہ
قوم کے مسائل سے سیاستدانوں کا کوئی لینا دینا نہیں، عدلیہ کے ساتھ کھڑی ہوں، عوام بھی عدلیہ کے ساتھ ہیں، عائشہ گلالئی
نئی ملیشیا کے لیے 7500 اہلکار افغان نیشنل آرمی سے لیے جائیں گے، ساڑھے28 ہزار دوسرے افراد ہوں گے۔
عدلیہ کے فیصلے تب تک موثر نہیں ہو سکتے جب تک اسے عوامی تائید و حمائیت حاصل نہ ہو۔
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر شریف فیملی کے خلاف دائر نیب ریفرنسز کی سماعت کررہے ہیں
محمد زریاب نے کوچز کے غیر مناسب رویے کے باعث گزشتہ رات گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کی
مریم نواز کو یقین ہے کہ کہیں بھی چور اچکے کا ذکر ہوگا تو یہ ان کے والد کے بارے میں ہی ہوگا، رہنما پیپلز پارٹی
رقاصہ نور کو سابق شوہر شازی خان نے کچھ عرصہ قبل طلاق دی تھی،پولیس
ایف بی آرکی جانب سے آسٹریلیا،بھارت اوربرطانیہ کے ٹیکس ماڈلزکاجائزہ، تمام ملکوں میں لیٹ فائلنگ پرجرمانے عائد ہیں۔
امریکا اس قیمتی دھات کے 8133.5 ٹن محفوظ ذخائر کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔
بندرگاہ کو زاہدان سے جوڑنے میں مدد کریں گے، نریندر مودی
مقامی حکام کی افغان لیگ سمیت دیگرایونٹس میں دلچسپی اوربھاری اخراجات وجہ بنے۔
انتظار احمد کے چہلم میں اہلخانہ اور دوستوں کی شرکت، فاتحہ اور قرآن خوانی کی گئی۔
سازشیوں نےاقامہ کو بنیاد بنا کر مجھے نکالا اب کوئی ثبوت نہیں مل رہا تو ریفرنس پر ریفرنس بنا رہے ہیں، سابق وزیر اعظم
افسوس ہوتا ہے بھارت کے عوام پر کہ جنہوں نے ایک چپراسی کو اپنا وزیراعظم بنا کر پوری دنیا میں اپنا وقار خاک کرلیا ہے
(ن) لیگ نے سینیٹ کا ٹکٹ دینے کی پیشکش کی جسے میں نے مسترد کردیا، عائشہ گلالئی
جاری کردہ نئی عالمی رینکنگ میں ٹاپ 10 پوزیشنز میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا
اس گروہ کے ظلم کا شکار خواتین کی تعداد 24 ہوگئی ہے۔
جاں بحق ہونے والوں میں ماں، بیٹا اور بھانجا شامل ہیں، طبی عملہ
آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ ایوانِ بالا کی 45سالہ تاریخ میں 178 سینیٹر ز ایسے گزرے ہیں
عدالت نے ایف آئی اے کی اپیل پر نوٹس جاری کردیے۔
سازش کچھ اور چل رہی ہے جبکہ میں نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ دبئی بھی کچھ کرنے والا ہے، رہنما ایم کیو ایم
مجھے ہر صورت وضاحت دیں، چار دن اخبار بند کرائیں گے تو سب ٹھیک ہو جائے گا، چیف جسٹس
کپل شرما ٹی وی پر نئے شو کے ساتھ جلوہ گر ہورہے ہیں
اچھی عادات اختیار کرکے خاموش قاتل نامی بیماری بلڈ پریشر کے خطرے کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے
غیرملکی گواہوں کا وڈیو بیان شریف فیملی کے وکیل کی موجودگی میں ریکارڈ کرنے کا حکم۔
فلم رواں سال 18 مئی کو ریلیز کی جائے گی۔
4ماہ میں چھالیہ کی قیمت300 روپے سے بڑھ کر 2300 روپے ہوگئی،شہریوں میں مہنگے پان کھانے کارحجان60فیصدکم ہوگیا۔
خانساماں جب میچ دیکھتے ہیں تو مجھ سے پوچھتے ہیں ’سر! شام کو کیا بنا رہے ہیں‘‘۔
ڈیری فارمرز کے خلاف شہری انتظامیہ کی بروقت کارروائی سے شہر میں دودھ کی خوردہ قیمت میں اضافہ نہیں ہوا۔
تاریخ گزرنے کے بعد امتحانی فارمز جمع نہیں کیے جائیں گے، چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین
ماہرین نے ٹیکے میں دو اہم اجزا شامل کرکے چوہوں میں سرطانی رسولیوں کا کامیاب علاج کیا
ماہرین نے کئی ارب نوری سال کے فاصلے پر کیپلر الیون نامی نظام میں کئی اہم سیارے دریافت کئے ہیں