صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
افغانستان نے 209 رنز کا ہدف دلچسپ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔
بیوروکریٹ بی کے بانسل اور اس کے بیٹے کی لاشیں ان کے اپارٹمنٹ سے ملیں ہیں
عمران خان نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو بھی سیاسی میدان میں باہر نکلنے کی دعوت
یہ کشمیر پراُس کے غاصبانہ قبضے کی طویل داستان ہے جو اُس نے 69 سالوں سے قائم کیا ہوا ہے۔
اگرآپ بھی میری طرح ان بدنصیب پاکستانیوں میں سےایک ہیں جونہ منسٹر ہیں نہ پارلیمینٹیرین تو یہ تحریرآپکو بالکل ذاتی لگےگی
وزیراعظم کو نیویارک جانے سے قبل اپوزیشن کو اعتماد میں لینا چاہیے تھا، خورشید شاہ
فلم کی کہانی کو یوں تو 5 منٹوں میں سمیٹا جاسکتا ہے لیکن چونکہ فلم بنانا مقصود تھا لہذا عوام کےڈھائی گھنٹے ضائع کروادیے
بورڈ والے مطلب پڑے تو قدموں پر گرجائیںگے کام پورا ہونے پر انجان بن جاتے ہیں
سخت جان بیکٹیریا کو اینٹی بایوٹکس کے بغیر ہلاک کرنے کے لیے چینی نژاد طالبہ نے ستارہ نما پولیمر تیار کرلیا۔
ایپ میں ڈاکٹروں کے بارے میں مریضوں کے تاثرات کی گنجائش رکھی جائے، وزیرصحت
مرحوم عبدالستار ایدھی کے صاحبزادے فیصل ایدھی نے ایدھی اسکوائر کا افتتاح کیا۔
ہماری سفارتی کوششوں کو کمزوری نہ سمجھا جائے پاکستان بھرپور دفاعی صلاحیت رکھتا ہے، عبدالباسط
سری نگر کے اسپتال میں پیلٹ گن کے استعمال سے زخمی ہونے والوں کی تعداد ایک ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے، ڈاکٹرز
اپنے بچوں کو اخلاق سوز مواقع سے دور رکھیے اور ان میں احساسِ ذمہ داری پیدا کیجیے
پاکستان اوربھارت کے درمیان تعلقات بہتر بنانے کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہیں،چینی وزیراعظم
ملاقات میں نئے 29سول آرمد فورسز ونگز کے قیام کےلیے مالی ضروریات کا جائزہ بھی لیا گیا، آئی ایس پی آر
محمد عامر پھولوں سے سجی بلیک مرسڈیز میں اپنی دلہن کو لینے روانہ ہوئے۔
فلم نگری میں خواتین کے کام کو سراہنے کے لیے ’’سمیتا پٹیل‘‘ قابل فخر ایوارڈ ہے، کترینہ کیف
کامیڈین پر گھر کے قریب درخت کاٹنے پرماحولیاتی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا
بھارت کی جانب سے پاکستان پر الزام مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، مشیر خارجہ
قیمتوں کے تعین میں بے ضابطگیاں پائی گئیں تو ویلیو مارکیٹ ریٹ کے مطابق لانے کے لیے تیار ہیں، رحمت اللہ خان
موہن جو دڑو، ہڑپہ اور دیگر آثار میں نہ ہی ہتھیار ملے اور نہ ہی کسی بادشاہ کی رہائشگاہ کی نشانیاں ملی ہیں۔
اگر دنیا کے تمام درخت قلم بن جائیں اور تمام سمندر سیاہی، پھر بھی اﷲ کی باتیں ختم نہیں ہوں گی
الطاف حسین کا مستقبل تاریک اور گورنر سندھ کا مستقبل روشن ہے، منظور وسان
دہشت گردوں کو ان کی کمین گاہوں سے نکال کر ختم کریں گے،وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنااللہ زہری
نماز عید کی ادائیگی کے بعد فرزندان اسلام اللہ کی رضا کے لیے جانوروں کی قربانی کررہے ہیں
عمران خان شیطان سے مک مکا کی وجہ سے حج نہ کرسکے اور شیروانی بھی نہ ملی، پرویز رشید
گوشت ہماری غذا کا ضروری جزو ہے لیکن کھانے میں گوشت کی زیادتی کئی بیماریوں کی وجہ بن سکتی ہے، ماہرین صحت
حجاج سب سے بڑے شیطان ’’جمرالعقبہ‘‘ کو کنکریاں مارنے کے بعد جانور کی قربانی اور سر منڈواکر احرام کھول لیں گے۔
بابائے قوم کے خیالات کو مکمل نظریے کے طور پر تسلیم کیا جانا چاہیے
جنوبی افریقا کےڈیوڈ وائزے اور اور انگلینڈ کے جیک بال نے پی ایس ایل کے ڈرافٹ پر دستخط کردیئے ہیں، نجم سیٹھی
چند ہفتے اس طرح کراچی میں رہا کہ دنوں کا کچھ پتا ہی نہیں چلا کہ کب گزرتے چلے گئے
موٹاپا صحت کے کئی مسائل کی وجہ بنتا ہے جن میں ذیابیطس،دل کی بیماریاں، ہائی بلڈ پریشراور ہاضمے کے مسائل شامل ہیں،ماہرین
ناسا کی تحقیقی دستاویزات بلامعاوضہ پڑھی جاسکیں گی
انسانی فطرت مختلف قسم کے رویوں کا مجموعہ ہے۔ کچھ لوگ منفی بات میں سے بھی مثبت پہلو نکالنے کا رویہ اپناتے ہیں
اس کی اچانک موت نے مجھ سمیت پوری ٹیم کو دکھ ہوا اور ہم اس کو مس کر رہے ہیں، ہدایتکار
سندھ میں سماجی خدمت کا کام پاکستان بننے سے بھی بہت پہلے ہوتا رہا ہے جس میں ہندو اور مسلمان پیش پیش رہے ہیں۔
ایم کیوایم کے قائد کے خلاف قومی اسمبلی میں متفقہ طور پر قرارداد منظور ہوگئی
2 ہفتوں کے اندر تمام سرکاری اسپتالوں کے سربراہان کے تقرر کے قواعد و ضوابط مرتب کرکے تقرریاں کی جائیں، سپریم کورٹ
ماہرین نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ آکوپنکچر اور یوگا سے پرانے درد سے چھٹکارا پانے میں واقعی بہت مدد ملتی ہے۔
پاکستان میں بتانا تو اب اس کے بعد ضروری نہیں رہا۔ کہاں سے دہشت گردوں کی نرسریوں نے آغازکیا تھا
6 ستمبرہماری قومی تاریخ میں ایك اہم سنگِ میل كی حیثیت ركھتا ہے، صدر کا یوم دفاع پر قوم کے نام پیغام
ڈی ٹی ایم بی کا پائلٹ پروجیکٹ مری میں، دوسرا 193کلومیٹرگوادرخوشاب روڈ مکمل کیا گیا
اسسٹنٹ ڈائریکٹرضیا الحسن،انسپکٹرعظمت خان،ایس آئی قاری ارشد،اے ایس آئی شبانہ صدیق،ہیڈکانسٹیبل فیصل کہوٹ شامل
پاکستانی محکمہ کسٹمز کے مطابق 2015میں برآمدات 1.9ارب،چینی کسٹمزڈپارٹمنٹ کے تحت2.4ارب ڈالر رہیں
وفاق نے فی بوری 500 روپے بڑھاکر1600کرنے کا حکم دیا تھا، صوبے نے عمل نہیں کیا
میک اپ کے لیے رنگوں کا انتخاب اور پھر ان کا استعمال موقع کی مناسبت سے کرنا ضروری ہے۔
ترقیاتی کام کے باعث صارفین کو ہونے والی زحمت کےلئے معذرت خواہ ہیں، ایس ایس جی سی
تصادم کےدوران دونوں جماعتوں کے 4 کارکن زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
رنبیرگھسے پٹے کردار منتخب کرنے کے بجائے ہمیشہ مشکل کردار ہی ادا کرتا ہے جو قابل تعریف ہے، رشی کپور