صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
فاسٹ بولر یہ اعزاز جیتنے والے اپنے ملک کے پانچویں کرکٹر بن گئے ہیں
پروجیکٹ منیجر نے اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن پر میڈیا کو آگاہ کردیا
صحافی کے سخت سوال پر کپتان آگ بگولہ ہوگئے
میں نے وہ میچ ٹی وی پر دیکھا اور یہ ہمارے خاص لمحہ تھا، شاہین آفریدی
بھارتی میڈیا نے ازبک گرینڈ ماسٹر کیخلاف منفی پروپیگنڈا شروع کردیا
رپورٹس میں اسٹار فاسٹ بولر کی شرکت غیر یقینی دیکھائی دینے لگی
پوائنٹس ٹیبل پر پاکستانی ٹیم بنگلادیش سے بھی نیچے ہوگئی
اطالوی ٹینس اسٹار نے اس بار فائنل میں جرمن حریف الیگزینڈر زویریف کو قابو کرلیا
کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں ہونے والے 10 میچوں کے ٹکٹ آن لائن اور نجی کوریئر کمپنی کی برانچز پر دستیاب ہونگے
جوناتھن اٹکیسن کو چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے میچز دیکھنے کے لیے پاکستان آنے کی دعوت دی گئی
بیٹے کی 10 ویں سالگرہ کے موقع پر شِکھر دھون نے ان کے لیے ایک جذباتی پیغام لکھا
ویرات کوہلی 2012 کے بعد رانجی ٹرافی میں دہلی کی نمائندگی اور یہ ہائی پروفائل میچ لائیو ٹیلی کاسٹ نہیں کیا جائے گا
شامی فٹ ہیں لیکن وہ کھیلیں گے یا نہیں، اس کا جواب میں نہیں دے سکتا، بھارتی بیٹنگ کوچ
قومی ٹیم 254 رنز ہدف کے تعاقب میں 133 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی
افغان آل راؤنڈر کو ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قرار دیا گیا
مہمان ٹیم ویسٹ انڈیز نے 35 سال بعد پاکستان میں کوئی ٹیسٹ میچ جیتا ہے
ٹورنامنٹ میں شرکت کے حوالے سے کوہلی کی کئی وڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہیں
درحقیقت 5 روزہ میچز میں محدود ٹیمیں ہی شرکت کی اہل ہیں، سابق آسٹریلوی کرکٹر
جومیل واریکن کی شاندر بولنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز 35 سال بعد پاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دینے میں کامیاب ہوا
ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان ٹیم 254 رنز ہدف کے تعاقب میں 133 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی
پہلا میچ جیتنے کے بعد دوسرا میچ ہارنے کا افسوس ہے، ٹیسٹ کپتان
انٹرنیشنل لیگ ٹوئنٹی 20 میں ایم آئی ایمریٹس اور گلف جائنٹس کے میچ میں ساڑھے 3 منٹ کے دوران بڑا ڈرامہ
ویسٹ انڈیز کے اسپنر جومیل واریکن نے سیریز میں سب سے زیادہ 19 وکٹیں لیں
طالبان کے اقتدار کے بعد افغان ویمن ٹیم پہلی بار ایک گروپ کے طور پر اکٹھی ہوئی ہے
تلک ورما نے انگلینڈ کے خلاف حالیہ سیریز کے دوران یہ کارنامہ سرانجام دیا
سابقہ ٹینس پلیئر کی کل مالیت حیران کن طور پر پاکستانی کرنسی میں تقریباً 629 ارب روپے ہے
میچ کی تاریخ کا اعلان ہونا ابھی باقی ہے
ملتان جیسی اسپن پچ ٹیسٹ کرکٹ میں نہیں دیکھی، ٹیوین املیج
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیلیے جو گڑھا کھودا اس میں اپنی ٹیم نے بھی چھلانگ لگا دی
انٹرنیٹ پر وائرل تصاویر میں بھارت کے نامور کھلاڑیوں کو پنڈت کا روپ دھارے دکھایا گیا ہے
سال کے بہترین ٹیسٹ کرکٹر کا اعزاز سری لنکا کے مینڈس کے نام رہا
بلے باز نے ٹیم اور مینجمنٹ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بنایا
شائقین کے دماغ میں 2007 کا ناخوشگوار واقعہ زندہ ہوگیا
پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کے 6 جبکہ دوسری اننگز میں 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دیکھائی
چہل، سنجو سیمسن اور سراج کو شامل نہ کرنے پر سلیکٹرز کو آڑے ہاتھوں لیا
دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز نوبیاہتا جوڑا سرخیوں میں آگیا
انکا پلاستر ایک دو روز میں اُتر جائے گا پھر ریکوری کے فیز میں داخل ہوں گے، چیئرمین پی سی بی
قومی ٹیم اپنے اسپن جال میں خود پھنس کر رہ گئی
اگر آپ کو میسج پسند نہ آئے تو جواب نہ دیں، کرکٹر کا انوکھا مشورہ
گاڑی کی زد میں آکر والنٹیئر جاں بحق، ڈرائیور معجزانہ طور پر محفوظ رہا
روہت شرما کو 17 سالہ کھلاڑی ایوش مہاترے کی جگہ کھلانے پر کڑی تنقید کا سامنا ہے
مستقبل میں لیگ کے میچز کرانے کی راہیں بھی تلاش کی جانے لگیں
2 میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم جبکہ آخری لیگ میچ اور فائنل کراچی میں منعقد ہوگا
بھارتی پیسر کو ریکارڈ اپنے نام کرنے کیلئے محض 3 وکٹیں درکار
انسٹاگرام پر رواں سال کے آغاز میں انکی طلاق کی خبریں سامنے آئیں تھی
پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن میں 2 نئی ٹیمیں بھی شامل ہوں گی
اسپنر نے کیون سنکلیئر، ٹیون املاچ اور جسٹن گریوز کی وکٹیں حاصل کیں
بیٹر رواں ایڈیشن میں قیادت کے فرائض نبھائیں گے
جنوبی افریقہ کی لیورا وولڈورٹ کپتان مقرر ہوگئیں
چیمپئنز ٹرافی سے قبل قذافی اسٹیڈیم کی تیاری میں محنت کرنیوالے مزدوروں کے اعزاز میں ظہرانے کی تقریب کا انعقاد ہوگا