صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
گزشتہ روز کراچی میں 250 ملی میٹر سے زائد ہونے والی موسلادھار بارش نے شہر کا نظام درہم برہم کردیا۔
پاکستان ٹیم 21 سے 27 اگست تک پری سیریز ٹریننگ کیمپ میں حصہ لے گی۔
محمد رضوان پانچ درجہ تنزلی سے ستائیسویں اور فخرزمان ایک درجہ تنزلی سے اٹھائیسویں پوزیشن پر چلے گئے۔
ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹ کی اہمیت میں کمی اس ڈاؤن فال کی بڑی وجہ ہے، محمد حفیظ
گزشتہ روز کی بارش میں کے الیکٹرک کے 600 سے زائد فیڈرز متاثر ہوئے تھے ۔
قومی ٹیم کے پلیئرز 4 مختلف گروپس کی صورت میں آج دبئی پہنچیں گے۔
اس بدترین شکست پر سانتوس کے کوچ زاویئر کی فوری چھٹی کردی گئی۔
جاحانہ آغاز کے باوجود آسٹریلوی بلے باز کیشو مہاراج کی تباہ کن بولنگ کا سامنا نہ کرسکے۔
یشسوی جیسوال اور شریاس ایئر اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔
ایونٹ میں شریک آٹھ ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔
عمان کی دستبرداری کے بعد قازقستان کی ہاکی ایشیا کپ میں شمولیت کا امکان ہے۔
ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ آج سے تھائی لینڈ میں شروع ہونی ہے۔
بی سی سی آئی نے ایشیا کپ میں شرکت اور پاکستان سے میچز کیلئے اپنی حکومت سے اجازت حاصل کر رکھی ہے۔
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے بعد یاسر سلطان پاکستان کے اسٹار ایتھلیٹ ہیں۔
پاکستان شاہینز کی ٹیم چار پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن پر موجود ہے۔
پانچ کھلاڑیوں کو کیٹیگری سی سے بی میں ترقی دی گئی ہے۔
وسیم اکرم کے خلاف یہ درخواست محمد فیاض نامی شہری کی جانب سے جمع کرائی گئی
جارح مزاج بلے باز عبدالصمد نے کپتان عرفان خان کے ہمراہ 109 رنز کی پارٹنر شپ قائم کی۔
چیمپئن شپ میں نئے ضم شدہ فاٹا کے اضلاع، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرکی ٹیمیں بھی شریک ہیں۔
رائٹس ہولڈرز ایشیا کپ 2025 میں ریکارڈ ویورشپ کی توقع کر رہے ہیں۔
یہ سفر ان ہزاروں بچوں کے لیے امید کا پیغام ہے جو چائلڈ لیبر جیسے مسائل میں پھنسے ہوئے ہیں، پراجیکٹ لیڈر
بریوس کو لیگ قواعد کے مطابق انجری متبادل کے طور پر چنا گیا، چنئی سپر کنگز
میں وہی کرتا ہوں جس پر میرا اور میرے اردگرد والوں کا بھروسہ ہے، شعیب بشیر
پرو ہاکی لیگ کے لئے قومی ٹیم کا کوالیفائی کرنا اعزاز ہے، محسن نقوی
دونوں پلیئرز کو اب انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑ دینے پر غور کرنا چاہیے، سابق پیسر
ایک میچ کی بنیاد پر آپ ساری زندگی تو کسی کو کرکٹ نہیں کھلا سکتے
نوجوان بلے باز نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں اپنے کیریئر کے دوسرے میچ میں سنچری بنا کر ریکارڈ بنایا تھا
عالمی گیمز میں 110سے زائد ممالک اور مختلف خطوں کے 4 ہزارکے لگ بھگ کھلاڑیوں نے 34 کھیلوں کے 256 ایونٹس میں حصہ لیا
اولمپک مقابلوں میں کرکٹ کا شامل یونا خوش آئند ہے، پاکستان گولڈ میڈل جیتنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سابق کپتان
سلمان علی آغا کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے
ایونٹ اگلے سال زمبابوے اور نمیبیا میں ہوگا
جرمنی میں ہال آف فیم ایوارڈ کی تقریب میں جرمن ہاکی لیجنڈ اسٹفین بلوخر کو گورا پاکستانی کہہ کرعزت دی گئی
پاکستان ٹیم میں وہی کھیلے گا جو پرفارم کرے گا، قومی سلیکٹر
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ابھی تک ٹیم بھجوانے سے معذرت نہیں کی
کئی معروف کرکٹرز باہر جبکہ متعدد نئے کھلاڑی شامل ہو سکتے ہیں
تین ملکی سیریز اور ایشیا کپ کیلیے ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا
تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز اس وقت 1-1 سے برابر ہے
کینگروز نے 173 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر ایک گیند پہلے حاصل کیا
ٹرائلز کا آغاز 21 اگست کو کراچی کے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر سے ہوگا
ہمارے جوان گھر واپس نہیں آتے اور ہم کرکٹ کھیلنے چلے جاتے ہیں، سابق اسپنر
باب سمپسن نے 1957 سے 1978 تک 62 ٹیسٹ میچز میں آسٹریلی کی نمائندگی کی
دونوں کھلاڑی مزید کھیلنا چاہتے تھے، کرسن گھاوری
ثقلین مشتاق اور وقار یونس کو پی سی بی نے برطرفی کے خطوط بھیج دیے
نوجوان فاسٹ بولر سلمان مرزا کی شمولیت یقینی ہو گئی
بودھنا شیوانندن نے شطرنج چیمپئن شپ 2025 کے فائنل راؤنڈ میں 60 سالہ گرینڈ ماسٹر کو شکست دے کر یہ کارنامہ انجام دیا
عالمی گیمز میں اٹلی 50 میڈلز کے ساتھ سرفہرست ہے، میزبان چین اور جرمنی 43 میڈلز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں
صدارتی ایوارڈ یافتہ گرینڈ ماسٹر کو ایشین لوگ آسنا اسپورٹس فیڈریشن نے "ایکسلینسی ایوارڈ" سے نواز دیا
ملزمان سے نائن ایم ایم پستولیں برآمد، خول اور پستولوں کو فرانزک کیلئے بھیج دیا گیا
ہیلی مک نیف کی موت اچانک اور غیر متوقع طور پر ہوئی اور انہیں کوئی بیماری نہیں تھی، اہلخانہ
سالیا سمن پر ٹی 10 لیگ میں میچ فکسنگ کا الزام تھا