صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بابر اعظم نے یہ شاندار سنگ میل 104 میچز کھیل کر حاصل کیا
کراچی کنگز اور حیدرآباد کنگزمین کے درمیان دلچسپ مقابلہ جاری ہے
بلے باز کندھے کی انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہوئے
لاہور قلندرز کی ٹیم 174 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے 17 اوورز میں 97 رنز پر ڈھیر ہوگئی
کراچی کنگز اور حیدرآباد کنگزمین کے درمیان میچ میں ان کا لائیو انٹرویو اور تعارف نشر کیا جائے گا
حیدرآباد کنگزمین کی ٹیم اب تک 4 میچز کھیل چکی ہے تاہم وہ اب تک پی ایس ایل میں پہلی فتح کی متلاشی ہے
امپائر نے ڈیرل مچل سے کہا کہ آپ ایسے نہیں کر سکتے، عثمان کا ایکشن قانون کے مطابق ہے
راولپنڈیز کی ٹیم 183 رنزرنز کا تعاقب کرتے ہوئے 18 ویں اوور میں 121 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
ایک صحافی نے آگے بڑھ کر ان کو پانی کی بوتل پیش کی ،پانی پینے کے بعد معین علی کی آواز میں بہتری پیدا ہوئی
25 منٹ کی تاخیر کے بعد تیکنیکی خرابی دور کی گئی اور کھیل دوبارہ شروع ہوا
پشاور زلمی نے مینڈس اور بابر کی شان دار بیٹنگ کی بدولت کراچی کنگز کے خلاف مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں پر 246 رنز بنائے
39 سالہ سابق انٹرنیشنل کرکٹر دو روز قبل نشے کی حالت میں کار چلاتے ہوئے سڈنی میں گرفتار ہوئے تھے
پشاور زلمی نے 246 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں کراچی کنگز 87 پر ہی ڈھیر ہوگئی
زمبابوے سے تعلق رکھنے والےآل راؤنڈر سکندر رضا کی میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو
افتخار احمد نے تجربے کار کھلاڑی ہونے کے ناطے آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کیا، بابر اعظم
نشے کی حالت میں ڈرائیونگ جیسے عمل کو سنجیدگی سے لیتے ہیں مگر اس مشکل وقت میں وارنر کے ساتھ کھڑے ہیں، نیو ساؤتھ ویلز
یو اے ای کے خزیمہ بن تنویر اور محمد وسیم بھی ٹیم کو جوائن کر چکے ہیں
حمزہ سجاد گزشتہ روز پریکٹس سیشن کے دوران گیند لگنے سے زخمی ہوگئے تھے
اسلام آباد یونائٹیڈ نے واقعے کی صورتحال کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے فوری طور پر پریکٹس ختم کردی
وارنر کو گرفتار کر کے ماروبرا پولیس اسٹیشن منتقل کیا گیا، وہ اگلے ماہ عدالت میں پیش ہوں گے
والد جب گراؤنڈ میں تھے تو کوئی پریشر نہیں تھا، پہلے بھی ان کی موجودگی میں کافی میچز کھیل چکا ہوں، سمیر منہاس
حیدرآباد کنگزمین ایونٹ میں تین میچز کھیل چکی ہے تاہم اب تک اسے فتح حاصل نہیں ہوسکی
اسٹیڈیم اور اس کے اطراف میں ہر قسم کے ڈرون کیمروں کا استعمال سخت ممنوع ہے
سلطانز کی جانب سے صاحبزادہ فرحان اور جوش فلیپی بالترتیب 68 اور 56 رنز بنا کرنمایاں رہے
اسٹیو اسمتھ کو اس شاندار کیچ کے باعث پویلین واپس لوٹنا پڑا تاہم یہ کیچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو فتح نہ دلوا سکا
اسلام آباد یونائٹیڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں پیر جبکہ راولپنڈیز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں منگل کو کراچی آئیں گی
ملتان سلطانز نے 167 رنز کا تعاقب 18 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر کیا
بڑے بھائی فواد رانا سے تنازع کا فیصلہ مصالحتی عدالت نے کیا تھا جس کے خلاف اپیل کر دی گئی ہے، ثمین رانا
راولپنڈیز نے پہلے بیٹگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 157 رنز کا ہدف دیا
راولپنڈیز کی ٹیم ابتدائی دونوں میچز میں شکستوں کے بعد پی ایس ایل میں اپنی پہلی فتح کی متلاشی ہے
پی ایس ایل میں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کرکٹ بھی کھیلنی چاہیے، اظہر علی
ابتدائی منصوبہ اس سیزن میں آرام کرنے کا تھا لیکن پی ایس ایل کے مختصر شیڈول نے شرکت پر آمادہ کیا، ایڈم زیمپا
حیدرآباد کنگزمین اور پشاور زلمی کی ٹیمیں گزشتہ روز کراچی پہنچ گئی ہیں
سابق بھارتی کرکٹر نے پروپیگنڈہ پھیلانے کی کوشش کی کہ معین علی اور ڈیوڈ وارنر کے درمیان لڑائی ہوگئی
کراچی کنگز کے خلاف میچ کے دوران راولپنڈیز کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو باؤلنگ کے دوران سائیڈ میں تکلیف محسوس ہوئی
یہ کراچی کنگز کی ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی ہے
لاہور قلندرز کے اوپنر فخر زمان نے کمیٹی ممبران کے سامنے پیش ہوکر اپنا موقف پیش کیا
لیگ کے میچز کے لیے مشقوں کا آغاز جمعہ سے ہوگا
میں نے ابھی تک پاکستانی کھانے نہیں کھائے لیکن اپنے دوست عثمان خواجہ کے ساتھ ضرور کھاؤں گا، ڈیوڈ وارنر
ملتان سلطانز نے حیدرآباد کنگز مین کو شکست دے کر شاندار فتح اپنے نام کرلی جبکہ میچ کے ہیرو صاحبزادہ فرحان رہے
معاذ صداقت کی یہ شاندار اننگز ان کی ٹیم کو اہم اسکور دینے میں مددگار ثابت ہوئی
سلطانز کی جانب سے صاحبزادہ فرحان نے ناقابلِ شکست 106 رنز اسکور کر کے فتح میں کلیدی کردار ادا کیا
ملاقاتیں ہوٹل کے کسی مناسب مقررہ مقام پر منعقد کی جائیں گی، ٹیم فلور پر جانے کی اجازت نہیں ہوگی، پی سی بی
ایونٹ کا ساتواں میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شیڈول تھا
پی ایس ایل میں اب تک کھیلے گئے میچز میں کراچی کنگز کی ٹیم 4 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے
فخر زمان نے دو بار کیس کی سماعت میں گیند سے چھیڑ چھاڑ کے الزام کو مسترد کیا ہے
مجھے پاکستانی کھانے خاص طور پر چکن کڑاہی، پراٹھا اور نان بہت پسند ہیں، لبوشین
راولپنڈی، اسلام آباد اور حیدر آباد صفر پوائنٹ کے ساتھ بالترتیب چھٹی، ساتویں اور آٹھویں پوزیشن پر موجود ہیں
لاہور قلندرز کے خلاف سنسنی خیز میچ کے دوران قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر حسن علی کو جرمانے کا سامنا کرنا پڑا
میں پانچ سالوں سے پی ایس ایل کا حصہ ہوں، اب اگر نئے پروٹوکول بنے ہیں تو اس سے ہم لاعلم تھے، سکندر رضا