پیدائشی مسلمان ہونا ہماری بخشش کےلیے کافی نہیں بلکہ اسلام پر عمل پیرا ہوکر ہی ہم اپنے رب سے بخشش کی تمنا کرسکتے ہیں۔