قتل کیس میں یار محمد رند اور بیٹے سمیت26افراد پر فرد جرم عائد

عدالت نے استغاثہ کو گواہ پیش کرنے کی ہدایت کردی، آئندہ سماعت 19مارچ کو ہو گی۔

Numainda Express March 13, 2013
عدالت نے استغاثہ کو گواہ پیش کرنے کی ہدایت کردی، آئندہ سماعت 19مارچ کو ہو گی۔ فوٹو: فائل

انسداددہشت گردی کی عدالت نے 2 افراد کے مقدمہ قتل میں سابق وفاقی وزیر یار محمد رند اور ان کے بیٹے سمیت 26افراد کیخلاف فردجرم عائد کردی۔

عدالت نے استغاثہ کو گواہ پیش کرنے کی ہدایت کردی، آئندہ سماعت 19مارچ کو ہو گی۔