فیس بک نے مصنوعی ذہانت کے پروگرام پر کام شروع کردیا ہے جو فیس بک کے کسی بھی پیج پر آپکی تصویر سے آگاہ کرے گا۔