شرپسندوں نے بعض تصاویر جاری کی ہیں جن میں سافٹ ڈرنک اور غذا کے پیکٹ میں ہائیڈرو کلورک ایسڈ ڈالا گیا ہے۔