رحمٰن ملک نے فرد جرم عائد کرنے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی

ریکارڈ سے ثابت ہوتا ہے کہ عدالتی امور میں مداخلت نہیں کی گئی, درخواست


Numainda Express March 27, 2013
ریکارڈ سے ثابت ہوتا ہے کہ عدالتی امور میں مداخلت نہیں کی گئی, درخواستریکارڈ سے ثابت ہوتا ہے کہ عدالتی امور میں مداخلت نہیں کی گئی, درخواست فوٹو: فائل

سابق وزیر داخلہ رحمن ملک نے توہین عدالت کے الزام میں فرد جرم عائد کرنے کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائرکردی۔

رحمن ملک کی طرف سے انٹرا کورٹ اپیل ان کے وکیل لطیف کھوسہ نے جمع کرائی ہے۔درخواست میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ ریکارڈ سے ثابت ہوتا ہے کہ عدالتی امور میں مداخلت نہیں کی گئی،طارق کھوسہ 22 ویںگریڈ میں ترقی کے باعث تبدیل ہوئے۔

اخبارات میں آیا کہ عدالت نے ایف آئی اے کی تحقیقات پر عدم اعتماد ظاہرکیا ان اطلاعات پر تفتیش بدلنے کا فیصلہ کیا ۔عدالت نے اسٹیل ملزکیس کے فیصلے میں تحقیقات پر عدم اعتماد کرتے ہوئے معاملہ نیب کے سپردکیا جو ان کے موقف کی تائیدکرتا