پولیس ایمرجنسی سیل اور ایمبولینس سروس نے فون پر ہی سانس کی بحالی کا عمل کروادیا جس سے بچے کی جان بچ گئی۔