- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
- پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل
- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
- شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا
- بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ
- موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
- گیلپ پاکستان سروے، 84 فیصد عوام ٹیکس دینے کے حامی
بھارت میں جنسی خواہش کی ناکامی پردوست نے فیس بک فرینڈ کو قتل کردیا
ممبئی: بھارت كے شہر ممبئی میں پولیس نے ایک شخص كو اپنی فیس بک فرینڈ خاتون كو گھر بلا كر قتل كرنے كے الزام میں گرفتار كر لیا۔
بھارتی میڈیا كے مطابق 25 سالہ ہریداس نرگود نے پولیس كو بتایا كہ اس نے خاتون كو اس لیے قتل كیا كیونكہ اس نے جنسی تعلقات قائم كرنے سے انكار كر دیا تھا۔ پولیس كا كہنا ہے كہ وہ پوسٹ مارٹم كی رپورٹ كے منتظر ہیں تاكہ اس بات كا تعین ہوسكے كہ كیا خاتون كے ساتھ زیادتی کی گئی یا نہیں۔ پولیس كو شک ہے كہ خاتون كو گلا گھونٹ كر مارا گیا۔
پولیس کا کہنا تھا کہ خاتون ملزم سے ملنے اس کے گھر گئی جب کہ خاتون نے حال ہی میں ملزم سے فیس بک پر دوستی كی تھی، ہریداس نرگود كے مكان كی تلاشی پر خاتون كا موبائل فون اور بیگ بھی برآمد ہوا۔
ہریداس نرگود كے ہمسائیوں كا كہنا ہے كہ انہیں خاتون كی لاش ہریداس كے اپارٹمنٹ كے باہر ملی اور انہوں نے پولیس كو مطلع كیا۔ ان كا كہنا تھا كہ انہوں نے اس سے قبل بھی خاتون كو اپارٹمنٹ میں داخل ہوتے ہوئے دیكھا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔