- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
- ایرانی صدر کا دورہ کراچی، کل صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری
- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
آن لائن ٹیکسی سروس کے ڈرائیور کے قتل کا ملزم گرفتار
راولپنڈی: بین الاقوامی کیب سروس کے ڈرائیور کے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ روز قتل ہونے والے آن لائن ٹیکسی سروس کے ڈرائیور کے قتل کے الزام میں ایک ملزم ساجد کو گرفتار کرلیا جب کہ ملزم کو تفتیش کے لئے ایچ آئی یو کے حوالے کردیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کو ٹیکنیکل ڈیٹا کی مدد سے گرفتار کیا گیا جب کہ ملزم کے دو مزید ساتھیوں کی تلاش کے لئے کوششیں جاری ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی میں آن لائن ٹیکسی کمپنی کا ڈرائیور دوران ڈکیتی مزاحمت پر قتل
واضح رہے کہ گزشتہ رات لکھو گاوٴں میں مقتول ڈرائیور سجاول امیر نے 12 مارچ کی رات 10 بجے کے قریب رائیڈ بک کی، حملہ آوروں نے 10 بج کر 35 منٹ پرسجاول سے گاڑی چھیننے کی کوشش کی اورمزاحمت پر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔