- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
سلمان خان کی ساتھی اداکارہ کے پاس چائے پینے کے پیسے بھی نہیں
ممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی فلم ’ویرگتی‘ میں ساتھی اداکارہ کا کردار ادا کرنے والی پوجا ددوال ٹی بی کے مرض میں مبتلا ہیں اور ان کے پاس علاج تک کے پیسے نہیں ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 1995 میں فلم ’ویر گتی‘ میں سلمان خان نے مدمقابل مرکزی کردار اداکرنے والی اداکارہ پوجا ددوال ٹیوبر کلوسس (ٹی بی) میں مبتلا ہونے کی وجہ سے ممبئی کے اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
اداکارہ کا کہنا ہے کہ میں 7 سال سے گوا کے کسینو میں کام کر رہی تھی جب کہ 6 ماہ قبل ہی مجھے پتہ چلا کہ میں ٹی بی جیسے مرض میں مبتلا ہوں اور گزشتہ 15 روز سے اسپتال میں داخل ہوں اور اس وقت میرے پاس اتنے بھی پیسے نہیں ہیں کہ ایک چائے کا کپ تک خرید سکوں کیوں کہ بیماری کا پتہ چلنے کے بعد میرے شوہر اور سسرالی مجھے چھوڑ کر جا چکے ہیں۔
اداکارہ نے مزید بتایا کہ پیسے نہ ہونے کی وجہ سے میں نے سلمان خان سے کئی بار رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن کسی طرح کی کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوئی، کیا پتہ وہ میرا پیغام پڑھ کر میری مالی مدد کر سکے۔
واضح رہے کہ 90 کی دہائی کی اداکارہ پوجا ددوال نے نہ صرف ’ویر گتی‘ بلکہ انتقام، ہندوستان اور دبدبا جیسی کئی مشہور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔