عائشہ گلالئی نے بلے باز کے انتخابی نشان کے لیے درخواست دے دی

عائشہ گلالئی الیکشن کمیشن میں پہنچ گئیں اور درخواست جمع کرائی۔


Numainda Express May 25, 2018
عائشہ گلالئی الیکشن کمیشن میں پہنچ گئیں اور درخواست جمع کرائی۔ فوٹو:فائل

پاکستان تحریک انصاف گلالئی کی چیئرپرسن عائشہ گلالئی نے الیکشن کمیشن میں ''بلے باز ''کے انتخابی نشان کے لیے درخواست دے دی۔

عائشہ گلالئی نے الیکشن کمیشن میں ''بلے باز ''کے انتخابی نشان کے لیے درخواست جمع کروا دی۔ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف گلالئی کی چیئرپرسن عائشہ گلالئی الیکشن کمیشن میں پہنچ گئیں اور درخواست جمع کرائی۔

مقبول خبریں