الیکشن سے ایک روز قبل بیلٹ پیپراوردیگرمتعلقہ سامان فراہم کردیا جائےگا، ٹرن آؤٹ بڑھانے کی کوشش کررہے ہیں، اشتیاق احمد.