- نظام انصاف ٹھیک ہونے تک کچھ ٹھیک نہیں ہوگا:فیصل واوڈا
- پہلا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے پاکستان ویمن ٹیم کو ایک رن سے شکست دے دی
- خیبر پختونخوا: صوبائی وزراء اور مشیروں کی مراعات میں اضافے کی سمری تیار
- فوج سے جلد مذاکرات ہوں گے، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات ہوگی، شہریار آفریدی
- چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
- وزیراعظم کی ہدایت پر کرپشن میں ملوث ایف بی آر کے 13 اعلیٰ افسران عہدوں سے فارغ
- پتوکی کے دو بے گناہ نوجوان بھارت سے رہا ہوکر پاکستان پہنچ گئے
- بی آر ٹی کا مالی بحران سنگین، حکومت کا کلومیٹر کے حساب سے کرایہ بڑھانے کا فیصلہ
- محموداچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری، 27 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
- چینی صدر اور امریکی وزیرخارجہ کی شکوے شکایتوں سے بھری ملاقات
- لاہور؛ 10 سالہ گھریلو ملازمہ پراسرار طور پر جھلس کر جاں بحق، گھر کا مالک گرفتار
- اغوا برائے تاوان کی واردات کا ڈراپ سین؛ مغوی نے دوستوں کے ساتھ ملکر رقم کا مطالبہ کیا
- فیس بک کے بانی کو 50 کھرب روپے کا نقصان ہوگیا
- عازمین حج کیلئے خوشخبری، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ روڈ ٹومکہ میں شامل
- اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری میں تیزی، انڈیکس 72 ہزار 742 پوائنٹس پر بند
- بلدیہ پلازہ میں بیٹھے وکلا کمرے کا ماہانہ کرایہ 55 روپے دیتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
- ایک ہفتے کے دوران 15 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں
- چینائی میں پاکستانی 19 سالہ عائشہ کو بھارتی شخص کا دل لگادیا گیا
ایپل کی نئی نوٹ بک میں سیلیکون سے ڈھکا کی بورڈ متعارف
کیلی فورنیا: لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر کے کی بورڈ میں بٹن کے اندر مٹی، پانی اور دیگر نقصان دہ ذرات کے داخلے کو روکنے کے لیے نیا طریقہ کار ڈھونڈ لیا گیا ہے۔
ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی ایپل کے 15 انچ طویل اس نئے لیپ ٹاپ میں جہاں کئی اور خاصیتیں موجود ہیں وہاں اس کے کی بورڈ کو مٹی سے محفوظ رکھنے کے لیے ایک ایک بٹن کو سلیکیون سے ڈھانپا گیا ہے۔
ایپل کی نئی میک بک لیپ ٹاپ کے کی بورڈ کے حوالے سے شکایتیں موصول ہورہی تھیں جس پر کمپنی نے شکایتوں کا ازالہ کرتے ہوئے نئے لیپ ٹاپ کی ایک ایک Key کو سیلیکون کی جھلی کے ذریعے اس حد تک محفوظ کردیا ہے کہ اس میں مٹی اور پانی داخل نہیں ہوسکتا۔
کی بورڈ کے ہربٹن کے زیریں حصے میں یہ سیلیکون کی جھلی موجود ہے جس سے بٹن کے نازک اور چپ والے حصے تک مٹی اور دیگر مضر ذرات نہیں پہنچ سکتے۔ اسے ’ کی بورڈ کا محافظ نظام‘ کا نام دیا گیا ہے۔ ایپل کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس طریقہ کار سے صارفین کی شکایات کا ازالہ ممکن ہو سکے گا۔
واضح رہے کہ ایپل کمپنی نے 2015ء میں Butterfly Switch متعارف کرایا تھا تاہم صارفین کی جانب سے کی بورڈ میں مٹی اور دیگر مضر ذرات کے باعث کارکردگی میں کمی سے متعلق شکایت موصول ہوئی تھیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔