بلوچستان اسمبلی کے غیر حتمی اورغیر سرکاری نتائج

صوبائی اسمبلی کی 51 نشستوں پر انتخابات ہونا تھے تاہم سانحہ مستونگ کے باعث ایک نشست پر پولنگ نہیں ہوئی


ویب ڈیسک July 26, 2018
صوبائی اسمبلی کی 51 نشستوں پر انتخابات ہونا تھے تاہم سانحہ مستونگ کے باعث ایک نشست پر پولنگ نہیں ہوئی (فوٹو: فائل)

NEW DELHI: رقبے کے لحاظ سے ملک کا سب سے بڑا صوبہ بلوچستان آبادی کے اعتبار سے سب سے چھوٹا صوبہ ہے، یہاں قومی اسمبلی کی 16 جب کہ صوبائی اسمبلی کی 51 نشستوں پر انتخابات ہونا تھے تاہم سانحہ مستونگ کے باعث صوبائی اسمبلی کی ایک نشست پر پولنگ نہیں ہوئی۔

بلوچستان اسمبلی کے اب تک موصول ہونے والے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج درج ذیل ہیں:



 

[jtrt_tables id="1258142"]