اسپیکر کے عہدے کے لیے پی ٹی آئی کی جانب سے اسد قیصر اور اپوزیشن کی جانب سے خورشید شاہ نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں