
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سوال جواب کے سیشن میں ایک شائق نے شاہد آفریدی سے پوچھا کہ آپ کو پہلی بار''بوم بوم'' کس نے کہا۔
Ravi Shastri
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) August 26, 2018
شاہد آفریدی نے شائق کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ انہیں یہ نک نیم سابق بھارتی کرکٹر روی شاستری نے دیا جو اُن دنوں میں کمنٹری کیا کرتے تھے۔