شاداب کی فٹنس بحال نہ ہوسکی، پہلے ٹیسٹ سے باہر،یاسرشاہ کا بوجھ بانٹنے کیلیے بلال آصف کوڈیبیوکا موقع دیاجائے گا۔