سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام کے تحت دفاع ڈویژن کی 14 جاری اور 6 نئی اسکیموں کیلیے 3 ارب 54 کروڑ 54 لاکھ روپے ہیں