سرجانی ٹاؤن سیکٹر 8میں کارروائی کے دوران مردوں اورخواتین کا پو لیس پر پتھر اؤ،پو لیس نے ہوائی فائرنگ وشیلنگ کی۔