طاہر انصاری کو3 دن قبل مسلسل غنودگی میں آغا خان اسپتال داخل کیا گیا،ٹیسٹ رپورٹ میں نگلیریا جرثومے کا مرض ثابت ہوا