- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
انیل کپور نے بھتیجے ارجن اورملائیکہ کے تعلقات پر خاموشی توڑ دی
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار انیل کپور نے بھتیجے ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کے تعلقات پر خاموشی توڑ دی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انیل کپور نے اداکارہ نیہا دھوپیا کے شو ’نو فلٹر نیہا‘ میں شرکت کی جہاں اُن سے شو کی میزبان کی جانب سے مختلف سوالات پوچھے گئے جب کہ ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کے درمیان گزشتہ کئی ماہ سے جاری قربتوں کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر انیل کپور نے دونوں اداکاروں کے رشتے پر بغیر کسی اعتراضات کے آمادگی ظاہر کی۔
انیل کپورکا کہنا تھا کہ وہ ارجن کو بہت اچھی طرح جانتے ہیں اور اگر اسے کوئی چیز اچھی لگتی ہے تو میں اسے ناپسند نہیں کرسکتا، ویسے بھی یہ اُس کا ذاتی معاملہ ہے وہ اپنی زندگی میں کچھ بھی کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم ایک خاندان کی طرح ہیں اور اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ دوسروں کی خوشیوں کے ساتھ خوش رہنا چاہئے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں
واضح رہے کہ ارباز خان سے علیحدگی کے بعد ملائیکہ اروڑا کے ارجن کپورسے قریبی تعلقات قائم ہیں اورخبریں زیرگردش ہیں کہ دونوں اگلے سال شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔