- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیا
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، قاضی فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
فراڈی کہنے پر پریانکا چوپڑا کا رد عمل سامنے آگیا
ممبئی: امریکی ویب سائٹ کی جانب سے پریانکا چوپڑا کو فراڈی اور جعلی فنکارہ کہنے پر اداکارہ نے خاموشی توڑتے ہوئے ردعمل میں کہا ہے کہ ایسی فضول باتیں میری پرمسرت زندگی میں خلل نہیں ڈال سکتیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے امریکی ویب سائٹ کے خلاف رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ میں اس طرح کی بے معنی باتوں پر رائے بھی دینا نہیں چاہتی کیوں کہ یہ میرے دائرہ کار میں نہیں ویسے بھی میں اس وقت پرمسرت زندگی گزار رہی ہوں اور اس طرح کی فضول باتیں میری خوشیوں میں خلل پیدا نہیں کرسکتیں۔
واضح رہے کہ لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی سابق ملکہ حسن اور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا یکم دسمبر کو امریکی گلوکار نک جونز کے دل کی ملکہ بن گئی ہیں۔ بعد ازاں ایک امریکی ویب سائٹ نے اپنے مضمون میں پریانکا چوپڑا کو ایک ’فراڈی اور جعلی فنکارہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اداکارہ نے نک جونز سے دھوکا دہی کی بنیاد پر رشتہ بڑھایا۔ ویب سائٹ نے اپنے مضمون میں اداکارہ کے لیے نازیبا الفاظ بھی کہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔