زینت امان کی بہت بڑی مداح ہوں پریانکا چوپڑا

ماضی کی معروف اداکارہ کے ساتھ نئی فلم میں کام کرکے بہت خوشی ہوگی


Net News July 05, 2013
ماضی کی معروف اداکارہ کے ساتھ نئی فلم میں کام کرکے بہت خوشی ہوگی۔ فوٹو: فائل

بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ وہ ماضی کی معروف اداکارہ زینت امان سے بہت متاثر ہیں ان کی پرفارمنس بہت اچھی لگتی ہے ۔ان کی بڑی مداح ہوں ۔

اب بھی وہ بہت عمدہ کام کرتی رہی ہیں،نئی فلم میں ان کے ساتھ کام کرکے بہت خوشی ہوگی۔



پریانکا کا کہنا ہے کہ زینت امان کی اداکاری کے جوہر دیکھ چکی ہوں اور ان کے کام کو سمجھتے ہوئے بہت کچھ سیکھنے کی کوشش بھی کرتی رہتی ہوں۔

مقبول خبریں