خواتین پر تشدد کرنے والے اے ایس آئی غلام محمد جپہ، کانسٹیبل افتخارحسین اور کانسٹیبل ریاض کو معطل کردیا گیا۔