کیمپ میں کھلاڑیوں کی ٹریننگ طاہر زمان سے کرائی گئی مگر ورلڈ ہاکی لیگ میں شکست کا ذمہ دار مجھے ٹھہرایا گیا، حنیف خان