ترمیمی قانون کے تحت میئر،ڈپٹی میئر،چیئرمین اوروائس چیئرمین کیخلاف تحریک عدم اعتماد اب سادہ اکثریت سے کامیاب ہوسکے گی۔