جاپانی ماہرین نے خون میں 30 ایسے نئے مفید بایو مارکر دریافت کئے ہیں جو روزے کے صورت میں بڑھ جاتے ہیں۔