امریکا نے ایران کی نگرانی کیلیے عراقی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں لی اس لیے ٹرمپ کا بیان بے بنیاد ہے، عراقی صدر