- موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات: تیسرے سال بھی آم کی پیداوار میں نمایاں کمی
- روسی صدر 6 ماہ میں دوسری بار چین کے دورے پر پہنچ گئے
- ملازمت پیشہ خواتین سے متعلق بیان؛ سعید انور تنقید کی زد میں
- فرقہ وارانہ قتل میں ملوث دو ٹارگٹ کلرز گرفتار، 13 افراد کے قتل کا اعتراف
- آئی ایم ایف کا غربت کے خاتمے کے پروگرامز میں توسیع کا مطالبہ
- سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر وائرل، تحقیقات شروع
- ٹی20 ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کب ہوگا، تاریخ سامنے آگئی
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
- آزاد کشمیر کے لیے 23 ارب روپے کا پیکیج احسان نہیں ہمارا فرض ہے، وزیراعظم
- یا تو پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ! عرفان پٹھان نے کرکٹرز کو ذاتی ملازم سمجھ لیا
- خفیہ اداروں کے اہلکاروں کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخلے پرپابندی عائد
- بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
- پاک بھارت ٹاکرا؛ ڈراپ اِن پچز کیوں؟ ہربھجن نے تنقید کے نشتر چلادئیے
- غزہ میں اسرائیلی ٹینک کی گولہ باری سے 5 اسرائیلی فوجی ہلاک، 7 زخمی
- بجلی صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری
- ٹی20 ورلڈکپ؛ آئی سی سی نے بھارت کو پہلے ہی سیمی فائنل سلاٹ الاٹ کردی
- اسپتال مالک کے اغوا برائے تاوان میں ملوث 3 سابق سرکاری ملازم گرفتار
- پگڑیوں کو فٹبال بنانے کا کہہ کر کیا پراکسیز کے ذریعے ہمیں دھمکایا جارہا ہے؟ سپریم کورٹ
- لکی مروت؛ خواتین اساتذہ کو ہراساں کرنے والے محکمہ تعلیم کے اہلکار سمیت 2 گرفتار
- اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست خارج
علیمہ خان کو ٹیکس بقایہ جات کی عدم ادائیگی پر نوٹس جاری
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کو ٹیکس بقایہ جات کی عدم ادائیگی پر نوٹس جاری کر دیا۔
ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے علیمہ خان کو بقیہ ٹیکس کی ادائیگی کے لیے 7 فروری تک کی مہلت دے دی ہے۔ علیمہ خان نے دبئی فلیٹس چھپانے پر عائد کیا گیا ٹیکس تاحال ادا نہ کیا۔ ان کے ذمے تاحال 2 کروڑ 21 لاکھ روپے ٹیکس واجب الادا ہے۔
علیمہ خان نے دبئی میں 28 لاکھ 78 ہزار درہم سے زائد مالیت کا فلیٹ خریدا تھا اور ایف بی آر نے ان پر ٹیکس اور جرمانہ کی مد میں 2 کروڑ 94 لاکھ روپےعائد کئے تھے۔
انہوں نے 13جنوری کو ایف بی آر کو 73 لاکھ روپے کی ادائیگی کی اور بقیہ 2 کروڑ 21 لاکھ روپے کی ادائیگی کیلئے ایف بی آر سے 21 جنوری تک مہلت مانگی۔ علیمہ خان نے چیئرمین ایف بی آر کو قسطوں میں ادائیگی کیلئے درخواست بھی دی تھی لیکن انہوں نے تاحال ادائیگی نہ کی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔