ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ انجیلینا جولی اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی برائے پناہ گزین کے فرائض بھی انجام دے رہی ہیں